Ghakhar.com

Ghakhar.com It's All About Ghakhar

"Filter your views to alter your emotions."
12/10/2025

"Filter your views to alter your emotions."

"You don't need a fairness cream to Achieve your dream."
07/10/2025

"You don't need a fairness cream to Achieve your dream."

"Don't find fault find a remedy."
07/10/2025

"Don't find fault find a remedy."

Racing along the riverbed
28/05/2025

Racing along the riverbed

مشہور قول ہے کہ پھولوں میں بسی شہد کی مکھی کبھی گٹر میں پلنے والے کاکروچ کو یہ سمجھا نہیں سکتی کہ وہ جس جگہ کو جنت سمجھت...
28/05/2025

مشہور قول ہے کہ پھولوں میں بسی شہد کی مکھی کبھی گٹر میں پلنے والے کاکروچ کو یہ سمجھا نہیں سکتی کہ وہ جس جگہ کو جنت سمجھتا ہے، وہ دراصل بدبو اور غلاظت کا گڑھ ہے۔”
میرا ماننا ہے کہ ہر ذی روح کی اپنی فطرت ہوتی ہے — انسان ہو یا جانور۔ آپ کی روشنی سے صرف وہی لوگ متاثر ہوں گے جن کے دل میں محبت، ذہن میں وسعت، اور روح میں سچائی ہو۔ جن کے اندر حسد، بخل، اور منفی سوچ بسی ہو، وہ نہ آپ کی خوبیوں کو مانیں گے، نہ آپ کی ترقی ہضم کر پائیں گے
بے قدروں سے قدردانی کی امید رکھنا سورج سے اندھیرے کی توقع کرنے جیسا ہے

With Dr Kashif Bilal Official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/05/2025

With Dr Kashif Bilal Official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

معروف شاعر  ندیم اصغر صاحب (گکھڑ)
12/04/2025

معروف شاعر ندیم اصغر صاحب (گکھڑ)

ندیم اصغر Nadeem Asghar October 28, 2020 دبستانِ گکھڑ No Comment غزلکِس نے جانا آج تک یہ دکھ کہانی کار کا؟جانے کس دل سے دِکھاتا ہے تماشہ پیار کاڈاکیے سے اُس کی جانب سے وصولی ڈاکاورروتے ....

(گکھڑ ڈاٹ کام )اُس دور کے نوجوانوں میں سوٹ پہن کر اور جیب میں ہاتھ ڈال کر چلنا رواج بن گیا۔ محمد علی کی دیکھا دیکھی بہت ...
19/03/2025

(گکھڑ ڈاٹ کام )اُس دور کے نوجوانوں میں سوٹ پہن کر اور جیب میں ہاتھ ڈال کر چلنا رواج بن گیا۔ محمد علی کی دیکھا دیکھی بہت سارے لوگوں نے سفید جوتے بھی خریدنا شروع کر دیے اور لوگوں میں ڈریسنگ گاؤن ایسے مشہور ہو گیا جیسے وہ رات کے لباس کا لازمی جزو ہو۔ لوگ عام زندگی میں بھی اُن کے انداز میں بولے گئے ڈائیلاگ دہراتے، چاہے ٹیسٹ کلئیر ہونے کے بعد ’ماں میں پاس ہو گیا‘ ہو، یا خلافِ توقع بات پر یہ جواب دیا جانا ’کہہ دو یہ جھوٹ ہے ڈاکٹر‘۔ لائٹ جانے پر بولے جانا والا ڈائیلاگ ’مجھے کچھ دکھائی نہیں دے رہا سلیم‘ ہو یا دلیل دینے سے پہلے ’خدا کی قسم جج صاحب‘ تو منہ سے آج بھی نکل ہی جاتا ہے
Press ClubGhakhar.comGujranwala

The Son of Ghakhar '' Muhammad Hassan Mudassar ''who secured the most prominent position in the matriculation examinatio...
10/07/2024

The Son of Ghakhar '' Muhammad Hassan Mudassar ''
who secured the most prominent position in the matriculation examination...
Well Done!!

18/05/2024
14/02/2022

Dear Ghakhar....! We are ready for GRAND OPENING WEEK .. Stay Tune.....

Address

G. T. Road
Ghakhar
52200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghakhar.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghakhar.com:

Share