29/08/2022
🚨🚒🚑🚨
پاکستان آرمی نے ملک بھر میں مددگار ہیلپ لائین کا متعارف کرادی
پورے ملک میں کسی بھی مقام سے اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو *آپ فوج کے ہیلپ لائین نمبر 1135 پر کال کرکے مدد حاصل کرسکتے ہیں*
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسے کسی مدد کے منتظر کی مدد ہوسکے