Jui digital media unit Islamabad

Jui digital media unit Islamabad . جمیعت علمائے اسلام پاکستان یونٹ اسلام آباد ضلع گھوٹکی تحصیل گھوٹکی

جمعیت علماء اسلام صوبائی قیادت کو ضلعی گھوٹکی مجلس عمومی کے دستوری اجلاس میں آنے پر دل کی گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں    ...
14/04/2026

جمعیت علماء اسلام صوبائی قیادت کو ضلعی گھوٹکی مجلس عمومی کے دستوری اجلاس میں آنے پر دل کی گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں



جي يو آءِ جو 14  مئي تي ڪراچي ۾ جلسي جو اعلان،مولانا فضل الرحمان خاص مهمان هوندو، ڪارڪن تياريون تيز ڪن: علامه راشد محمود...
13/04/2026

جي يو آءِ جو 14 مئي تي ڪراچي ۾ جلسي جو اعلان،مولانا فضل الرحمان خاص مهمان هوندو، ڪارڪن تياريون تيز ڪن: علامه راشد محمود سومرو

13/04/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی کی مجلسِ عمومی کا دستوری اجلاس اور پانچوں تحصیلوں کی مجلسِ عمومی کا دستوری اجلاس ان شاءاللہ تعالیٰ 2026-04-16 بروز جمعرات کو ھوگا

جمیعت علماء اسلام ضلع گہوٹکی کے مجلس عاملہ تحصیلوں کے امرا ونظماء کا مشترکہ اجلاس جامعہ مدینہ العلوم کریمیہ بس ٹرمینل گہ...
02/01/2026

جمیعت علماء اسلام ضلع گہوٹکی کے مجلس عاملہ تحصیلوں کے امرا ونظماء کا مشترکہ اجلاس جامعہ مدینہ العلوم کریمیہ بس ٹرمینل گہوٹکی میں زیر صدارت ضلعی امیر محترم جناب حافظ سراج احمد چنا کے ہوا اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں جسکا باضابطہ اعلان ضلعی امیر صاحب پریس کانفرنس میں کرینگے

قاضی احمد جے یوآئی سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی موجودگی میں قاضی احمد کی با اثر شخصیت محترم جناب مخ...
25/07/2025

قاضی احمد جے یوآئی سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی موجودگی میں قاضی احمد کی با اثر شخصیت محترم جناب مختیار احمد چانڈیو صاحب نے باضابطہ طور پر قافلہ شیخ الہند جمیعت علمائے اسلام پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی الحمدللہ.


پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کن...
19/07/2025

پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، پارلیمانی لیڈر جےیوآئی خیبر پختون خواہ اسمبلی مولانا لطف الرحمٰن، صوبائی امیر جےیوآئی سینٹر مولانا عطاءالرحمٰن، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، جنرل سیکرٹری شازی خان ، پی پی پی کے سینیٹ کے امیدوار روبینہ خالد ، طلحہ محمود ، جمعیت علمائے اسلام سے سینیٹ کے امیدوار مولانا عطاء الحق درویش، دلاور خان، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے اقبال وزیر، اپوزیشن جماعتوں کے ممبران اسمبلی اور دیگر پارٹی راہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے حامل ممبران اسمبلی کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے موجود صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں اس حوالہ سے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکمت عملی طے کی گئی

Address

Ghotki
Ghotki
65110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui digital media unit Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share