Taqpa

Taqpa Empowering Voices, Informing Minds from heart of Gilgit Baltistan.
(1)

Taqpa is a dynamic advertising services and digital publishing company based in Gilgit, Gilgit-Baltistan, Pakistan. Taqpa specializes in providing innovative advertising solutions while also focusing on news and current affairs publishing as its primary source of engagement. The company has gained recognition for its role in promoting tourism and supporting local businesses, particularly in the af

termath of the COVID-19 pandemic. Utilizing digital platforms and social media, Taqpa enhances visibility for businesses and highlights the cultural and natural beauty of Gilgit-Baltistan. In addition to its advertising services, Taqpa is committed to delivering customized content that keeps its audience informed about current events. The platform aims to create a tailored engagement experience while actively investing in human resource development to build a skilled workforce that supports its publishing and marketing efforts. Headquartered in one of Pakistan’s most picturesque regions, Taqpa is dedicated to fostering economic growth by connecting local enterprises with broader markets. Its work not only supports tourism but also showcases the unique heritage and potential of Gilgit-Baltistan on a larger scale.

11/04/2026

Direct Talks Now 🇮🇷 🚨 🇺🇸

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلانگلگت: Election Commission Gilgit-Baltistan نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام ...
11/04/2026

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

گلگت: Election Commission Gilgit-Baltistan نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجہ شاہ باز خان نے اتوار، 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے “یومِ پولنگ” مقرر کیا ہے۔ یہ اعلان الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57(1) اور گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے آرٹیکل 48(1)(a) کے تحت کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ اسے گزٹ آف پاکستان میں بھی شائع کیا جائے گا

11/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ۔

اسلام آباد مذاکرات:مذاکرات کا فریم ورک • ابتدائی مرحلہ:امریکہ اور ایران کے وفود الگ الگ دوطرفہ ملاقاتیں پاکستان کے وزیرِ...
11/04/2026

اسلام آباد مذاکرات:

مذاکرات کا فریم ورک
• ابتدائی مرحلہ:
امریکہ اور ایران کے وفود الگ الگ دوطرفہ ملاقاتیں پاکستان کے وزیرِ اعظم سے کریں گے، جو بنیادی ثالث کے طور پر کردار ادا کر رہے ہیں۔
• مرحلہ 1:
بالواسطہ مذاکرات کا آغاز ہوگا، جس میں دونوں فریق اپنے مطالبات اور مؤقف پاکستان کے ثالثی چینل کے ذریعے ایک دوسرے تک پہنچائیں گے، براہِ راست رابطے کے بجائے۔
• مرحلہ 2 (مشروط):
اگر پہلے مرحلے میں مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو مذاکرات براہِ راست، آمنے سامنے ملاقاتوں میں تبدیل ہو جائیں گے، جہاں امریکی اور ایرانی نمائندے خود بات چیت کریں گے۔

11/04/2026

*ایران کے چینلز پر آج سب سے زیادہ دکھایا جانے والا یہ گانا ہے*
_"تشکر پاکستان" مشہور ایرانی سنگر نوید رحیمی نے گایا ہے اور پاکستان کو ایرانی عوام کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا ہے_
🔗 *الحمدللہ یہ ہے وہ عزت اور پیار جو اس وقت پاکستان کو پوری دنیا سے مل رہا ہے۔۔ آپ بھی دیکھیے اور اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کیجئے!* 🇵🇰

29/03/2026

مشرق وسطی میں جاری جنگی صورتحال کی وجہ سے پیدا ہونے والی تیل کی قلت سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے اور پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن افسر شاہی کے پروٹوکول اور شاہ خرچیوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔

18/03/2026

چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان علی ایڈووکیٹ و دیگر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

ارشد مجید مہمند نئے چیف سیکرٹری  گلگت بلتستان تعینات۔ارشد مجید اس سے پہلے وفاقی وزارت توانائی میں اسپیشل سیکرٹری مقرر تھ...
16/03/2026

ارشد مجید مہمند نئے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات۔
ارشد مجید اس سے پہلے وفاقی وزارت توانائی میں اسپیشل سیکرٹری مقرر تھے۔

16/03/2026

لاس اینجلس، 16 مارچ 2026: ہسپانوی اداکار جاویر بارڈیم نے 98ویں آسکر ایوارڈز میں سب کو جھنجھوڑ دیا۔ بہترین انٹرنیشنل فلم کا ایوارڈ پیش کرتے ہوئے انہوں نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ مائک پر آ کر سادہ الفاظ میں کہا: فری "فلسطی, نو ٹو وار"۔
بارڈیم کے بیج پر "نو ٹو وار" لکھا تھا، جو غزہ اور ایران کے تنازعات کے خاتمے کا مطالبہ کرتا تھا۔ سامعین نے زور سے تالیاں بجائیں، اور پریانکا نے سر ہلا کر ساتھ دیا۔
یہ لمحہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا، جہاں امن پسندوں نے اس کی حمایت کی۔ بارڈیم، جو پہلے آسکر جیت چکے ہیں، نے ایک بار پھر اپنا جرات مندانہ انداز دکھایا۔

انجمنِ امامیہ بلتستان نے شہزادہ رحیم آغا خان کو ایک خط لکھ کر اسکردو میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے دفتر کو ح...
14/03/2026

انجمنِ امامیہ بلتستان نے شہزادہ رحیم آغا خان کو ایک خط لکھ کر اسکردو میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے دفتر کو حال ہی میں پہنچنے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور بلتستان کی ترقی میں اس ادارے کی دہائیوں پر محیط خدمات کو تسلیم کیا ہے۔
خط میں یہ بھی درخواست کی گئی ہے کہ AKRSP خطے میں اپنے ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھے اور مزید وسعت دے تاکہ مقامی کمیونٹیز اس کے پروگراموں سے مسلسل فائدہ اٹھا سکیں۔

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqpa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category