12/09/2025
عتیقو نامی ایک پاگل کی ذریعے توہین اہلبیت کروائ گئ ہے۔عتیقو بے شک پاگل و فارغ العقل ہے مگر ووڈیو اپلوڈ کرنے والی ٹک ٹوک آئ کا مالک latifraja260 پاگل نہی۔
ریاست اس آئ ڈی کے مالک کو گرفتار کرے اور نشان عبرت بناۓ،بصورت دیگر آئندہ ملت تشیع کےلۓ کوئ صحابی اور صحابیہ یا مقدسات محترم نہیں ہونگی۔
اگر احترام کرنا ہے تو سب کا کرنا ہوگا اور اہلبیت اطہار ہماری حد مقرر ہیں۔
اگرکسی کے سامنے اہلبیت علیہ السلام کی عزت و تکریم نہی تو ہمارے سامنے بھی کسی براہ نام خلیفہ و صحابیہ کی تکریم و توقیر نہ ہوگی نہ ہم سے کوئ امید رکھی جاۓ۔