Gilgit بازار

Gilgit بازار گلگت شہر میں روزانہ کے خوردو نوش کے ریٹس سے متعلق خبریں

20/01/2026


پیارے بھائیوں اور بہنوں
آپ سب کی محبت اور دعائوں کے طفیل پرور دیگار عالم کے خاص فضل وکرم کے ایک اور پراجیکٹ
اوپننگ کے قریب ہے ۔ امید کرتا ہوں اپنی دعائوں میں ہمیں ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔ اورنگزیب جان سی ای او ٹریٹمینٹ سیلون نیٹ ورک گلگت

 New Rates LPG July 2025
03/07/2025


New Rates LPG July 2025

قصابی کو عام کر دیا گیا اب اجازت حاصل کر کے قصائی کیا جا سکتا ہے خواہشمند رابطہ کر یں
28/04/2025

قصابی کو عام کر دیا گیا اب اجازت حاصل کر کے قصائی کیا جا سکتا ہے خواہشمند رابطہ کر یں

10/02/2025

خوشخبری
جاگیر بسین اور سکوار کو میونسپل حدود میں شامل کر دیا گیا ۔ شہریوں کو تمام شہری حقوق حاصل ہونگے

گلگت  # AC / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت محمد طلحہ اسدخان شہر میں صفائی ، ستھرائی ، تجاوزات کےخلاف کارروائی ، اشی...
10/02/2025

گلگت # AC / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت محمد طلحہ اسدخان شہر میں صفائی ، ستھرائی ، تجاوزات کےخلاف کارروائی ، اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں خود۔ساختہ اضافہ کے خلاف اقدامات ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی سمیت دیگر اہم مسائل کے حل کے حوالےسے متعلقہ اداروں کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ، اس موقع پر چیف آفیسران ضلع کونسل ، و میونسپل کارپوریشن گلگت ، مجسٹریٹس ، SDOs واٹر اینڈ پاور ، واسا ، میبٹیننس، اور بلڈنگ انسپکٹرز اور GB ڈبلیو ایم سی کے DMOs بھی شریک تھے۔ یاد رہے انکی تقرری کے بعد پہلا باضابطہ اجلاس تھا ۔ انہوں نے اپنےخطاب میں تمام زمہ داران کو ہدایات دی کہ وہ شہری مسائل کےبحل کیلئے مینڈیٹ کے مطابق کام کرے ، ضلعی انتظامیہ عوامی خدمت یقینی بنانے کیلئے پہلے سے زیادہ اقدامات کرے گی۔

25/01/2025


گلگت # AC / ایڈمنسٹریٹر MC گلگت لیفٹنٹ (ر)  محمد اویس عباسی شہر کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون کے حوالے سے میونس...
25/01/2025

گلگت # AC / ایڈمنسٹریٹر MC گلگت لیفٹنٹ (ر) محمد اویس عباسی شہر کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون کے حوالے سے میونسپل کارپوریشن ، جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ، محکمہ واسا ، محکمہ روڈ مینٹننس ، اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران پر مشتمل مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ۔ جمعہ کے روز انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر شہر کی خوبصورتی یقینی بنائیں گے ۔ مشترکہ ٹمیں تشکیل دی جائیں گی ۔ اور سیکٹر وائز اقدمات کئے جائیں گے ، شہر کی خوبصورتی یقینی بنانے کیلئے فٹ پاتھ تجاوزات کر ہر حال میں ختم کریں گے ۔ سول سوسائیٹی سے اپیل ہے کہ وہ جہاں کہیں تجاوزست و دیگر ایشوز کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ کوآرڈینیشن ٹیم کے ساتھ تعاون کریں ۔ ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر امیر اعظم حمزہ کی قیادت میں عوامی خدمت کیلئے کوشاں ہے ۔

02/06/2023

روزانہ ایک گلاس کریلے اور کدو کا جوس پینے سے نہ صرف وزن کم ہو جاتا ہے
بلکہ جینے کی خواہش بھی ختم ہو جاتی ہے.

Address

Gilgit

Telephone

+923555777500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share