19/06/2026
پیٹرولیم مصنوعات سستی، پیٹرول 299 اور ڈیزل 311 روپے فی لیٹر مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 299 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 311 فی لیٹر مقرر کردی گئی