30/04/2026
تلاشِ گمشدہ
نام ۔رانا منیر
عمر تقریباً 65سال
28اپریل سے لاپتہ ہیں
لباس ہلکے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے
اور ذہنی مسائل درپیش ہیں
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو
تو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
ایڈریس۔گلی مسجد تالاب والی موچیوالا روڈ کچاگوجرہ
0347-2859391
0304-5399893
Short Video Ads | Video Editing | Graphic Designing | Social Media Marketing