Rimsha Riaz

Rimsha Riaz Helping Restaurants & Food Brand Attract More Customers Through Meta Ads & Marketing Strategy | Marketing Strategist & Marketer

300 روپے کا ایڈ بجٹ… اور پھر شکایت کہ رزلٹس کیوں نہیں آ رہے؟ ❎میں نے کچھ ماہ پہلے بھی اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ میٹ...
28/04/2026

300 روپے کا ایڈ بجٹ… اور پھر شکایت کہ رزلٹس کیوں نہیں آ رہے؟ ❎
میں نے کچھ ماہ پہلے بھی اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ میٹا اب 300 کے ایڈ بجٹ میں ایڈ صحیح طرح رن نہیں کرتا اور نہ ہی اچھے رزلٹس دیتا ہے، اور آج میں دوبارہ یہی بات رزلٹس کے ساتھ بتا رہی ہوں۔ میں نے ایک کلائنٹ کے لیے دو کمپینز رن کیں، پہلی ایڈ ایک ہفتہ چلی اور دوسری تقریباً 15 دن، دونوں ایک ساتھ نہیں چلیں۔ کلائنٹ کی ضد پر 300 روپے ڈیلی بجٹ رکھا گیا، میں نے proper strategy اور research کے ساتھ پہلی کمپین رن کی لیکن چونکہ بجٹ بہت کم تھا اس لیے کمپین کو active ہونے میں بھی کافی وقت لگا، اور active ہونے کے بعد بھی ایڈ بہت سلو چلی، spending کم رہی اور ایک دن میں مشکل سے 1–2 میسجز آئے۔ میں نے کلائنٹ کو دوبارہ سمجھایا کہ بجٹ increase کریں کیونکہ کم از کم 500 روپے ڈیلی بجٹ ضروری ہے تاکہ ایڈ صحیح perform کر سکے، لیکن انہوں نے بات ماننے سے انکار کیا اور کہا کہ اسی 300 بجٹ کے ساتھ نئی ایڈ چلائیں۔ میں نے دوبارہ نئی کمپین run کی، strategy میں تھوڑا change کیا اور تقریباً 15 دن تک ایڈ چلایا، مگر اس بار بھی results وہی رہے، ایڈ سلو رہی، spending نہیں ہو رہی تھی اور روزانہ وہی 1–2 میسجز آ رہے تھے۔ یہاں مسئلہ strategy، creatives یا audience کا نہیں تھا کیونکہ جو میسجز آئے وہ تقریباً 70% relevant تھے، اصل مسئلہ صرف بجٹ کا تھا، 300 روپے کے بجٹ میں میٹا ایڈ صحیح طرح نہیں چلا پا رہا تھا اور بہتر performance کے لیے زیادہ بجٹ کی ضرورت تھی جو کلائنٹ دینے کو تیار نہیں تھا۔ ہمیں marketers کا کام صرف کمپین run کرنا نہیں بلکہ research، strategy بنانے کے ساتھ ساتھ کلائنٹ کو guide کرنا بھی ہوتا ہے، لیکن کلائنٹس یہ بات نہیں سمجھتے اور انہیں لگتا ہے کہ ہم زیادہ پیسے لینے کے لیے ایسا کہہ رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پیسے ہمیں نہیں بلکہ میٹا کو دینے ہوتے ہیں، اور آخر میں الزام بھی ہم پر ہی آ جاتا ہے۔ اس لیے میری یہی درخواست ہے کہ اگر آپ کے پاس بجٹ کم ہے تو پہلے بجٹ جمع کریں پھر ایڈ چلائیں، کیونکہ اب 500 روپے ڈیلی بجٹ کے بغیر میٹا ایڈ صحیح طرح رن نہیں کرتا، اس لیے نہ ہمارا وقت اور انرجی ضائع کریں اور نہ اپنا وقت ضائع کریں، اگر آپ میٹا کو 500 روپے ڈیلی بجٹ دے سکتے ہیں تو ہی ایڈ رن کریں ورنہ نہ کریں کیونکہ اب 300 نہیں بلکہ 500 minimum budget بن چکا ہے، اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں، شکریہ

۔
۔
۔
۔
۔
۔

جب آپ محنت کرتے ہیں اور کوشش جاری رکھتے ہیں تو اللہ پاک بھی اس محنت کا پھل ضرور دیتے ہیں الحمدللہ۔۔  ۔ ۔  ۔  ۔ ۔  ۔  ۔
14/04/2026

جب آپ محنت کرتے ہیں اور کوشش جاری رکھتے ہیں تو اللہ پاک بھی اس محنت کا پھل ضرور دیتے ہیں الحمدللہ۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔Client’s Work👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔۔ ۔...
12/04/2026

۔Client’s Work
👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

الحمدللہ۔ ۔ ۔  ۔ ۔  ۔  ۔
05/04/2026

الحمدللہ

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔Client’s Work Last post 👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی می...
04/04/2026

۔Client’s Work Last post
👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔...Client’s Work Post 3 to be continued۔ ۔ ۔  ۔  ۔  ۔ ۔
03/04/2026

۔...Client’s Work Post 3 to be continued

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔...Client’s Work Post 2 to be continued۔ ۔ ۔  ۔  ۔  ۔ ۔
02/04/2026

۔...Client’s Work Post 2 to be continued

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔ Client’s Work Post 1یہ پہلی پوسٹ ہے، ان شاءاللہ اگلی پوسٹس میں میں مکمل پروجیکٹ شیئر کروں گی۔👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے ...
31/03/2026

۔ Client’s Work Post 1
یہ پہلی پوسٹ ہے، ان شاءاللہ اگلی پوسٹس میں میں مکمل پروجیکٹ شیئر کروں گی۔
👈اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

جب بغیر کسی ایرر کے ایڈ کمپین پبلش ہو جائے تو اس کی خوشی ہی الگ ہوتی ہے۔🙂الحمدللہ، کلا ئنٹ کی کمپین بغیر کسی ایرر اور ای...
29/03/2026

جب بغیر کسی ایرر کے ایڈ کمپین پبلش ہو جائے تو اس کی خوشی ہی الگ ہوتی ہے۔🙂
الحمدللہ، کلا ئنٹ کی کمپین بغیر کسی ایرر اور ایشو کے smoothly پبلش ہو گئی۔

۔
۔
۔
۔
۔

✨ عید مبارک ✨اللہ تعالیٰ اس خوبصورت دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔  ۔  ۔  ۔  ۔  ۔
21/03/2026

✨ عید مبارک ✨

اللہ تعالیٰ اس خوبصورت دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔

۔
۔
۔
۔
۔

14/03/2026

Allahumma Barik ✨

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rimsha Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share