Isma Chaudhry Marketing Hub

Isma Chaudhry Marketing Hub Social Media Marketer. Consultant for Paid advertisment.

12/08/2023

کاروبار کر رہے ہیں اور آمدن بڑھانا چاہتے ہیں تو آئیں ناں ہم کریں گے آپ کا یہ خواب پورا اپنی مارکیٹنگ سروسز کے ساتھ

08/08/2023

Here we are to promote your business and enhance your earnings by effective social media marketing.

07/08/2023

اگر آپ بھی اپنے پیج کے فولوورز اور لائکس بڑھانا چاہتے ہیں تو انباکس رابطہ کریں شکریہ

07/08/2023

آ ج میری پوسٹ ان لوگوں کے نام جو یہ بلکل بھی نہیں جانتے کہ فیس بک کو مارکیٹنگ کے لئے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

فیسبک بک پر مارکیٹنگ کے لئے آپ کا ایک عدد پیج ہونا بہت ضروری ہے۔

پیج کے بعد آپکو مارکیٹنگ کرنی ہوتی ہے اس میں بھی دو آپشن ہے ۔
ایک پیڈ اور دوسری ان پیڈ

پہلے بات کرتے ہیں ان پیڈ مارکیٹنگ کی اس قسم کی مارکیٹنگ میں ہم اپنی پراڈکٹ کے متعلقہ گروپس کو جوائن کرتے ہیں اور وہاں پر ریگولر بیسس پر پوسٹنگ کرتے ہیں آ ہستہ آ ہستہ جب لوگ آپکو جاننا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کے کسٹمرز میں تبدیل ہو نا شروع ہو جاتے ہیں۔

2)ان پیڈ مارکیٹنگ کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ فیس بک پر لائیو آ کر اپنی پراڈکٹس کو سیل کرتے ہیں ۔اس میں لائیو لوگوں کو چیز دکھائی جاتی ہے اور آ رڈر کنفرم کرنے کیلیے واٹس ایپ یا فیس بک میسنجر استعمال کیا جاتا ہے۔
یاد رہے اس طریقے میں آپ کے پاس ورائٹی میں پراڈکٹس کا ہونا ضروری ہے ۔اور سٹاک کا بھی ہونا ضروری ہے۔۔
یہ طریقہ بھی کافی ٹائم ٹیکنگ ہے۔

اب آ تے ہیں پیڈ مارکیٹنگ کی طرف یہ طریقہ سب سے مقبول ترین اور تیز ترین ہے، اس میں پیسے کی انویسٹمنٹ چاہیے ہوتی ہے۔اپ فیس بک کو پے کرتے ہو اور اپنی پراڈکٹ اپنی متعلقہ آ ڈینس تک پہنچاتے ہوئے کسٹمرز لیتے ہیں

اس طرح کی مارکیٹنگ کے لئے بھی فیسبک پر پیج ہونا ضروری ہے ۔اب ایسے بھی نہیں کہ آپ نے ایک دن میں پیج بنایا اور ایڈز چلانا شروع کر دیئے ۔
پیج کی گروتھ کی جاتی ہے ۔
پھر اویرنیس اور انگیجمنٹ کے طور پر بھی ایڈز رن کیے جاتے ہیں ۔مختلف بزنسز کے لیے مختلف ایڈز ہوتے ہیں ۔ہر بزنس کے لئے میسجز کا ایڈ بھی کام نہیں کرتا۔
ایک اچھا ڈیجیٹل مارکیٹر آپ کی پراڈکٹ کو دیکھ کر اور کچھ ٹیسٹنگ کے بعد ہی آپ کو مکمل طور پر گائیڈ کر سکتا ہے۔ضروری نہیں ہر بزنس کے لئے فیسبک ایڈ ہی کام کرے ۔
کچھ کے لیے گوگل ایڈز اور انسٹاگرام مارکیٹنگ بھی اچھا پرفارم کرتی ہے۔
لیکن فیسبک پر یوزرز کی زیادہ تعداد ہے تو کافی حد تک اچھے رزلٹس مل جاتے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق مزید نالج یا پھر سروسز کے لئے آپ مجھے فالو کر سکتے ہیں۔

31/07/2023

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟؟

1) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں یوزرز کی بڑی تعداد ہے، جس کا مطلب ہے کہ آن لائن کاروبار ان پلیٹ فارمز پر مارکیٹنگ کے ذریعے بڑی تعداد میں لوگوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

2) سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے ہم اپنے بزنس اور پراڈکٹ میں انٹرسٹ رکھنے والے لوگوں کو ٹارگٹ کر کے ان کو اپنی پراڈکٹ سیل کر سکتے ہیں

3) سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے ہم کسٹمر سے بہتر طریقے سے بات چیت کر سکتے ہیں جس سے ہمیں اپنے بزنس کی اویرنس بڑھانے اور کسٹمر سے مظبوط تعلق بنانے میں مدد ملتی ہے

4) سوشل میڈیا مارکیٹنگ اخبار ٹی وی اشتہارات وغیرہ اور روایتی ٹائپ کی مارکیٹنگ کی نسبت سستی رہتی جو چھوٹے کاروبار کے لئے فائدہ مند رہتی ہے

(5) سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہم مختلف طریقے کے تجربات سٹریٹجیز کا استعمال کر سکتے ہیں کہ ہمارے بزنس کے لئے کونسی سٹریٹیجی زیادہ کام کر رہی ہے

6) سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا سب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کی کوئی فزیکل شاپ ہے تو آپ صرف اس محدود سے علاقے کو اپنا کسٹمر بناتے ہیں لیکن ان لائن بزنس میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے اپ پورے ملک بلکہ باہر کے ممالک سے بھی اپنے بزنس کے لئے کسٹمر ڈھونڈ سکتے ہیں

7)سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا کوئی بھی بزنس راتوں رات چلنے کا نام یا کوئی جادو ٹائپ چیز نہیں ہے جو آپ ایک دن میں سیکھ جائیں گے یا آپ ایک ہفتے میں اپنے بزنس کو بلندیوں پر لے جائیں گے اس کے لئے پراپر سیکھنا سٹریٹجی بنانا وقت کے ساتھ اپنے بزنس کو گرو کرنا برانڈ اویرنس بڑھانا ضروری ہے پھر ہی آپ کا آن لائن بزنس کامیابی کی طرف آتا ہے ۔

15/07/2023

Address

Gujar Khan

Telephone

+923455330852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isma Chaudhry Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Isma Chaudhry Marketing Hub:

Share