آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف بزمِ محمدی پاکستان آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف جاتلی تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
(1)

28/09/2026
(27ستمبر 2026ء ڈھوک عباس جاتلی تحصیل گوجرخان)عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ و عرس غوث الورٰی کا انعقاد مسجد گلزارِ مدینہ...
27/09/2026

(27ستمبر 2026ء ڈھوک عباس جاتلی تحصیل گوجرخان)
عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ و عرس غوث الورٰی کا انعقاد مسجد گلزارِ مدینہ ڈھوک عباس میں ھوا جس کی صدارت قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف نے فرمائی تلاوتِ قرآنِ مجید اور نعت خوانی کی گئی خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد داؤد صدیقی صاحب صاحب نے کیا قبلہ پیر صاحب نے اختتامی دعا فرمائی اور لنگر غوثیہ تقسیم کیا گیا
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

(26ستمبر 2026ء دھیدوال ضلع چکوال)عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ و عرس غوث الورٰی کا انعقاد افتخار احمد ولد حاجی مٹھا خان...
27/09/2026

(26ستمبر 2026ء دھیدوال ضلع چکوال)
عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ و عرس غوث الورٰی کا انعقاد افتخار احمد ولد حاجی مٹھا خان کی رہائش گاہ پر ھوا جس کی صدارت قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف نے فرمائی تلاوتِ قرآن مجید اور نعت خوانی کی گئی خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا سید حسن مصطفی شاہ صاحب نے فرمایا اس موقع پر صاحبزادہ سید شفاء المصطفی شاہ صاحب اور صاحبزادہ سید علی امیر شاہ صاحب کی بھی خصوصی شرکت قبلہ پیر صاحب نے اختتامی دعا فرمائی اور لنگر شریف تقسیم کیا گیا علماء کرام اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

27/09/2026
آج ان شاءاللہ تعالیٰ ڈھوک عباس جاتلی تحصیل گوجرخان
26/09/2026

آج ان شاءاللہ تعالیٰ ڈھوک عباس جاتلی تحصیل گوجرخان

آج ان شاءاللہ تعالیٰ دھیدوال ضلع چکوال
26/09/2026

آج ان شاءاللہ تعالیٰ دھیدوال ضلع چکوال

Address

آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی
Gujar Khan
47780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف:

Shortcuts

Share