Z5 Marketing & Promotions

Z5 Marketing & Promotions ریل اسٹیٹ ہو یا پھر کوئی اور کاروبار، کسی بھی قسم کی مارکیٹنگ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں

17/10/2022
08/10/2022

زلزلہ 8 اکتوبر 2005
صبح 8:52 منٹ مقامی وقت
شدت 7.6
دورانیہ 52 سیکنڈ
جسے آج 17 سال مکمل ہوئے، لاکھوں لوگ جس میں بچے عورتیں جوان بُزرگ زمین برد اور سینکڑوں لوگ بےگھر ہو گئے۔
آجکا دن ایک نہ بهولنے والا دن جب چند سکینڈز نے کئیں گهروں کو اجاڑ دیا تها کئیں بستیاں تباء کر دی تهیں کہیں گاؤں نقشے سے مِٹ گئے تھے قیامت سے پہلے قیامت کا منظر تها وه لرزا خیز منظر ہم کبهی بهی نہیں بهول سکیں گے،
میری دعا ہے کے الله پاک سب شہداِ زلزلہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمایےاور ہمیں ایسی آفات سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین
فرخ محمود سیال
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی
#وَتَعّزُ_مَنْ_تَشاٰءْ_وَتَذّلُ_مَنْ_تَشَاٰءْ

06/09/2022
19/07/2022

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔🥰🤲🤲🤲

گوجرخان،،،❤️🌹سٹی میں شیخ شاہین نذیر آف نڑالی کی سالگِرہ کے موقع پر دوست احباب کیلئے🥰شیخ وقاص علی🥰 اور🥰حاجی راشد محمود مہ...
06/01/2022

گوجرخان،،،❤️🌹
سٹی میں شیخ شاہین نذیر آف نڑالی کی سالگِرہ کے موقع پر دوست احباب کیلئے
🥰شیخ وقاص علی🥰 اور
🥰حاجی راشد محمود مہناس🥰
خوبصورت دعوت کااہتمام کیا گیا
تقریب میں🥰 ظہور احمد ملک🥰راجہ عزت علی🥰
اسامہ جاوید چوہدری🥰ملک اقدس غفار🥰
راجہ فیاض ریاض🥰محمد کاشف وارثی🥰
صدام جاوید بٹ🥰راجہ رفاقت چب🥰 دانش غوری🥰
مون چوہدری🥰 رونق محفل ہوئے،
تقریب میں مختصر مگر پر زوق شعر و شاعری کے دور چلا
جسمیں🥰شیخ شاھین نذیر🥰محمد کاشف وارثی🥰اور مون چوہدری🥰 نے اشعار سنا کر تمام دوستوں سے خوب داد وصول کی، تقریب میں تمام افراد نے ملکر دعا فرمائی کہ اللہ پاک شیخ وقاص علی اور حاجی راشد محمود مہناس کے روزی، رزق میں برکتیں عطاء فرمائے اورمزید عزتوں اور کامیابیوں سے نوازے،اور سب دوستوں کو سلامت رکھے،
آمین ثم آمین، 🎂💝💐🥰❤️🌹

چوہدری عاصم(ایڈووکیٹ) اور  ظہور احمد ملک  کے تمام دوست احباب کو سال 2022 کا پہلا دن بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے ...
01/01/2022

چوہدری عاصم(ایڈووکیٹ) اور ظہور احمد ملک کے
تمام دوست احباب کو سال 2022 کا پہلا دن بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ سال آپکی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئے، آمین ثم آمین

گورنر پنجابجناب چوہدری سرورصاحبدورہ گوجرخان،صندل روڈ کی تاریخ کا پہلا فری میڈیکل کیمپ زیرِ سرپرستی ❤️ملک اقدس غفار🌹سیاسی...
27/12/2021

گورنر پنجاب
جناب چوہدری سرورصاحب
دورہ گوجرخان،
صندل روڈ کی تاریخ کا پہلا فری میڈیکل کیمپ
زیرِ سرپرستی
❤️ملک اقدس غفار🌹
سیاسی و سماجی رہنما
وارڈ نمبر 14،صندل روڈ نزد جنازہ گاہ، پاک ایڈ کیجانب سے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،جس میں آج پہلے دن گورنر پنجاب کو دورے کے دوران کیمپ میں فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی کہ کیمپ میں پمز(اسلام آباد) کے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی مفت طبی معائنہ، موبائل الٹرا ساونڈ وین ، کوریڈ ویکسینیشن، مفت ایمبولینسز، اور اچھی کوالٹی کی مفت ادویات دستیاب ہیں،
گورنر پنجاب نے سماجی شخصیت ملک اقدس غفار اور پاک ایڈ کے اس اقدام کو خراجِ تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ عوام کی سہولیات کے خاطر وقتاً فوقتاً ایسے اقدام کیے جاتے رہے گے، جس سے عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں، کیمپ میں اہل علاقہ کے سینکڑوں افراد نے ریکارڈ شرکت کی اور منتظمین کی کاوش کو خوب سراہا،

Address

Gujar Khan

Telephone

+923361531106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z5 Marketing & Promotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share