Daily Despardes Web Tv

Daily Despardes Web Tv News, Talk Show, Interviews, Live Show, Showbiz, Sports, Talent Show & Many More

21/02/2026
04/07/2025

بیول گوجرخان میں جعلی میڈیا ٹیم کی آمد، پٹرول ایجنسی مالکان کو بلیک میل کرنے کی کوشش ، پریس کلب بیول کے صحافیوں نے پردہ چاک کر دیا ،خاتون صحافی سمیت تمام ٹیم کی بیول کے عوام سے معذرت۔

ارب پتی انسان جو سہراب سائیکل کا بانی تھا جس نے اربوں روپے کی جائیداد اپنی اولاد کے لئے بنا کر چھوڑی. مرنے سے چار روز قب...
09/03/2025

ارب پتی انسان جو سہراب سائیکل کا بانی تھا جس نے اربوں روپے کی جائیداد اپنی اولاد کے لئے بنا کر چھوڑی. مرنے سے چار روز قبل ڈاکٹرز سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے. بارہا ڈاکٹرز نے اس کی فیملی کو مطلع کیا. مگر بے سود کچھ بھی نہیں بن پایا.
جن کے لیے اربوں روپے کی جائیداد چھوڑی وہ آخری لمحات میں دیکھنے تک نہیں آئے. یہی اس دنیا کی اصلیت ہے.اس لئے ہمیں اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنی چاہیے انہیں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی اچھے اداروں میں حاصل کروائیں۔تاکہ کل وہ آپ کی قبر پر آکر قرآن مجید پڑھ سکیں۔
بہت سارے ایسے واقعات ہم نے دیکھے اور سنے ہیں کہ جن میں بچے اپنے والدین کو یہاں اکیلا چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو جاتے ہیں وہیں رہائش اختیار کرلیتے ہیں اور پیچھے والدین ان کی انتطار میں اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں

26/01/2025

سوشل میڈیا کی طاقت ۔ ویلڈن اہلیان نتھہ چھتر
نتھہ چھتر بچی کے قتل کیس میں نتھہ چھتر کے لوگ ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوانے کے لئیے ایک ہوگۓ اور اسی سلسلے میں ایک چھوٹی سی میٹنگ رکھی گئی جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی اور اپنی بہن اپنی بیٹی کے لیے آواز بلند کی ۔۔اور آئندہ کے لئیے ہر ایسے معاملے میں ملزمان کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے

24/12/2024

Address

Flat#1 Basement Jinnah Plaza
Gujar Khan
47850

Telephone

+923135307560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Despardes Web Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Despardes Web Tv:

Share