Waqar Ad Gujranwala-Pak

Waqar Ad Gujranwala-Pak We Deal All Kinds of Printing and Designing.

Flex, V.C, Pad, Bill Book, Letterhead, T-Shirt , Mug, Wall Clock, Print, Wedding Card, School Shields, Ball Point Printing and All Type of Printing Material.

23/06/2025
01/09/2024






      #ماربل
01/09/2024






#ماربل

01/09/2024







27/07/2024

اختیارات اور عہدے کا خوبصورت استعمال یہی ہے کہ ضرورت مند آپکے دفتر سے باہر جا کر آپکو گالی کے بجائے دُعائیں دے🙏

اہم خبر۔سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ۔‏‏آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن ک...
11/06/2024

اہم خبر۔
سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ۔

‏آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ ،غیر اخلاقی یا دھوکہ دہی پر مبنی مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے۔

یہ ٹیکنالوجی سعودی عرب امارات ،ایران ،روس چائنا اور دوسرے ترقی یافتہ مملک میں پہلے ہی استعمال ہو رہی ہے۔فائر وال پاکستان میں چھپے تمام غیر ذمہ دار سوشل میڈیا صارف کا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ھے۔

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑھے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے...
05/04/2024

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑھے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔
ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دینا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے۔

02/01/2024
31/12/2023

Address

6/Ahmad Purah Nomania Road Chowk
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923157648753

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ad Gujranwala-Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Ad Gujranwala-Pak:

Share