BK Graphics

BK Graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BK Graphics, Graphic designer, Street number 1 muhalla shah shulaiman ghakkhar city, Gujranwala.

*🏵️🌸🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌸🏵️*  *🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*                *🌄صبح بخیر زندگی🌄*پوری...
22/08/2026

*🏵️🌸🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌸🏵️*
*🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*
*🌄صبح بخیر زندگی🌄*
پوری کائنات میں
کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا
جتنا رب کریم
اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔
اے اللہ
ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
🌾آمین یا رب العالمین🌾

20/08/2026

`السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞🤍`

*"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں."🎀🌷*

19/08/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

19/08/2026

السلامُ علیکم
آئیے درود شریف پڑھ لیجیے

🌼 ﷺ 🌼 ﷺ 🌼 ﷺ 🌼 ﷺ 🌼 📿
اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید❣️

18/08/2026

‎کیسے کہہ دوں کہ تھک گئی ہوں میں
‎جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں

‎بعض اوقات انسان بیمار صرف جسم سے نہیں ہوتا کچھ تھکاوٹیں زندگی میں اُتر جاتی ہیں

‎جب فکر روز کا معمول بن جائے ذمہ داریاں عمر سے بڑی محسوس ہونے لگیں حالات مسلسل آزماتے رہیں اور دل کو کہیں سکون کا ایک لمحہ بھی نہ ملے تو انسان چل تو رہا ہوتا ہے مگر پہلے جیسا نہیں رہتا

‎عجیب بات ہے لوگ بخار، درد اور کمزوری کو تو دیکھ لیتے ہیں مگر وہ بوجھ نہیں دیکھ پاتے جو آہستہ آہستہ انسان کی طاقت کو کم کرتا رہتا ہے وہ فکریں جو راتوں کی نیند لے جاتی ہیں وہ مجبوریاں جو خواہشوں کو خاموش کر دیتی ہیں اور وہ ذمہ داریاں جو انسان کو خود اپنی ذات سے دور کر دیتی ہیں

‎پھر بھی کچھ لوگ خاموش رہتے ہیں اپنی تھکن کا ذکر نہیں کرتے اپنی کمزوری کا اظہار نہیں کرتے کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کے حوصلے سے کئی اور حوصلے وابستہ ہیں ان کی مسکراہٹ، ان کی ہمت اور ان کی موجودگی کئی دلوں کے لیے سہارا ہوتی ہے

‎مگر حقیقت یہ ہے کہ مضبوط دکھائی دینے والے لوگ بھی تھکتے ہیں ان کے دل بھی بوجھل ہوتے ہیں ان کے جسم بھی جواب دیتے ہیں اور ان کی آنکھوں میں بھی ایسے سوال ہوتے ہیں جن کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوتا

‎شاید زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ بعض لوگ ایک دن میں نہیں تھکتے

‎وہ برسوں تھکتے رہتے ہیں اور پھر بھی دوسروں کے لیے حوصلہ بنے رہتے ہیں

16/08/2026

ہمارگ فری ویڈیو ایڈیٹنگ بیچ 1 کی طالبہ کا پریکٹس ورک ✨🎬

اگر آپ بھی فری ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔ 📱💻

سیکھیں، پریکٹس کریں اور اپنی اسکلز کو بہتر بنائیں! 🌸

16/08/2026

ہماری ویڈیو ایڈیٹنگ بیچ نمبر 1 کی طالبات کا پریکٹس ورک ✨🎬

اگر آپ بھی فری ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔ 📱💻

سیکھیں، پریکٹس کریں اور اپنی اسکلز کو بہتر بنائیں! 🌸

12/08/2026
یہ جو راتوں کو جاگتے ہیں،یہ عاشق نہیں ہوتے🙈🙈وہ بیچارے آدھی رات کو ڈی پیز بنا رہے ہوتے ہیں🤲🏻🫠
10/08/2026

یہ جو راتوں کو جاگتے ہیں،یہ عاشق نہیں ہوتے🙈🙈
وہ بیچارے آدھی رات کو ڈی پیز بنا رہے ہوتے ہیں🤲🏻🫠

Address

Street Number 1 Muhalla Shah Shulaiman Ghakkhar City
Gujranwala
5222

Opening Hours

Monday 05:00 - 12:00
Tuesday 05:00 - 12:00
Wednesday 05:00 - 12:00
Thursday 05:00 - 12:00
Saturday 05:00 - 12:00
Sunday 05:00 - 12:00

Telephone

+923086454288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BK Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BK Graphics:

Shortcuts

Share