Social Media Association

Social Media Association Welcome to Your Page

سوشل میڈیا ٹیم مرالی والہ گرین مرالیوالا شجر کاری مہم جوگیاں والے قبرستان میں 38 مختلف اقسام کے پودے جن میں لیمن ، انجیر...
02/08/2024

سوشل میڈیا ٹیم مرالی والہ
گرین مرالیوالا شجر کاری مہم جوگیاں والے قبرستان میں 38 مختلف اقسام کے پودے جن میں لیمن ، انجیر ، امرود ، مالٹا لگا دیے گئے اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین❤️💯

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ😭اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہ...
31/07/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ😭

اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی اسماعیل ہنیہ بھی اپنے رب کے حضور پیش۔ رب کعبہ شہادت قبول فرمائیں ۔

مرالیوالہ سوشل میڈیا ٹیم نے مرالیوالہ میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا صرف 2 واٹس ایپ گروپ سوشل ورکر گروپ ، رح...
04/07/2024

مرالیوالہ سوشل میڈیا ٹیم نے مرالیوالہ میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا صرف 2 واٹس ایپ گروپ سوشل ورکر گروپ ، رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ گروپ سے 646 پودے جمع ہو گئے ایسے ہیں میرے مرالیوالہ کے لوگ
دانی کھوکھر حال مقیم جاپان کی طرف سے ایک سو پودے ، فرینڈز گروپ مرالیوالہ کی طرف سے 50 پودے,بھائی علی احسن حال مقیم دبئی کی طرف سے 50 پودے رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے 150 پودے آپ بھی اپنے حصّے کا ایک پودا ضرور لگائیں شکریہ

سوشل میڈیا ٹیم کے پرنٹ میڈیا پر چرچے یہ سب آپ احباب کی محبت کا نتیجہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں مزید اپنے گاؤں کی خدمت کرنے کی ...
06/05/2024

سوشل میڈیا ٹیم کے پرنٹ میڈیا پر چرچے یہ سب آپ احباب کی محبت کا نتیجہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں مزید اپنے گاؤں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Daily Awami Duniya and
Sadiq shah sahib
Thank you

انشاء اللہ آج 26/04/24شاندار افتتاح
26/04/2024

انشاء اللہ آج 26/04/24شاندار افتتاح

آج سوشل میڈیا ٹیم نے پیارے بھائی ثناء خوان مصطفےٰ ﷺ محترم جناب شاہ زیب عارف رضوی کو  عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد...
25/04/2024

آج سوشل میڈیا ٹیم نے پیارے بھائی ثناء خوان مصطفےٰ ﷺ محترم جناب شاہ زیب عارف رضوی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔اللہ پاک بھائی کا عمرہ قبول فرمائے اور ہمیں بھی اپنے گھر دیکھنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔

25/04/2024

مرالی والہ بمقابلہ گجرات کبڈی میچ جھلکیاں
کبڈی سے پیار کرنے والے دوست ،بھائی ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

فخر مرالیوالہ جناب خرم شہزاد بٹ صاحب کی خصوصی کاوش سے بھٹیاں والی مسجد اور گجر ٹاؤن کی مسجد کے قریبی مین ہول جو عرصہ درا...
25/04/2024

فخر مرالیوالہ جناب خرم شہزاد بٹ صاحب کی خصوصی کاوش سے بھٹیاں والی مسجد اور گجر ٹاؤن کی مسجد کے قریبی مین ہول جو عرصہ دراز سے بند تھے اور نمازیوں کے لیے پریشانی کا باعث تھے ان کی واسا مشین کی ذریعے صفائی کروا دی گئی ہے ہم اس کاوش پر جناب خرم شہزاد بٹ صاحب صدر کبڈی فیڈریشن گوجرانولہ کے مشکور ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی نیکی قبول فرمائے آمین

Address

Muraliwala
Gujranwala
52251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share