Bizee Mall

Bizee Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bizee Mall, Internet Marketing Service, 3-Ahmed Pura, Gondlanwala Road, Gujranwala.

Bizee Mall is an online selling store where you can buy various products such as Wooden & Acrylic Wall Clock, Home decor, Handy Crafts, Garments, Electronics, Home Appliances, Jewellery, Rice, Spices & Pulses and other customized products.

07/06/2026
07/06/2026

سکھر: 21 ماہ قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی پانچ سالہ بچی خوشی مہر کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

سکھر کے علاقے بچل شاہ میانی کی رہائشی پانچ سالہ خوشی دختر غلام حسین مہر تقریباً 21 ماہ قبل ملٹری روڈ پر واقع اپنے ننھیال گئی تھی جہاں وہ پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی۔

بچی کے والد غلام حسین مہر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی ہر ممکن جگہ تلاش کی لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اے سیکشن پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود خاطر خواہ مدد نہیں ملی۔

غلام حسین مہر کے مطابق بیٹی کی جدائی کے صدمے سے ان کی اہلیہ شدید ذہنی و جسمانی مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے دو بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اور لاپتا ہونے والی بیٹی خوشی شامل ہے۔

متاثرہ والد نے ایس ایس پی سکھر اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ معاملے کا نوٹس لے کر ان کی بیٹی کی تلاش میں فوری مدد فراہم کی جائے۔

📍 اگر کسی شخص کے پاس بچی خوشی مہر کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا چائلڈ پروٹیکشن یونٹ سے رابطہ کیا جائے۔

07/06/2026

کوئٹہ، یہ لڑکا سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع اپنے گھر سے کل شام کو نکلا ہے تاحآل واپس نہیں آیا ہے اگر کسی کو اس کے حوالے سے کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
03057502364
0316684736

07/06/2026

یہ بچی اپنا نام عائشہ بتاتی ہے جبکہ والد کا نام ذوالفقار اور والدہ کا نام شمیم بتاتی ہے۔
یہ بچی 04 نومبر 2024 کو ملتان سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔تب اس کی عمر صرف 6 سال تھی بچی کے مطابق اس کا تعلق جلو موڑ، لاہور سے ہے۔ میرا پیارا ٹیم نے پولیس کی مدد سے متعدد بار اس کے گھر اور ورثاء کی تلاش کی کوشش کی ہے، تاہم تاحال جلو موڑ لاہور سے اس کی شناخت یا اہلِ خانہ کا سراغ نہیں مل سکا عین ممکن ہے کہ اس کے گھر والے یہاں سے کہیں اور شفٹ ہو گے ہوں
اگر آپ اس بچی کے ورثاء یا گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کر کے اس اہم کوشش میں ہمارا ساتھ دیں۔
Contact: 03090000015
Case ID: 217092176

07/06/2026

یہ دو بچیاں جو آپس میں کزن ہیں 1- ارم دختر امانت 2-مہوش دختر علی شیر بتاتی ہیں جن کی عمریں تقریباً 14 سال ہیں چھوٹی عمر میں کام کے سلسلے میں لاہور آئی تھیں جس کی وجہ سے دونوں ہی گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہیں 14 مئی، 2026 کو تھانہ نواں کوٹ کی حدود سے لاوارث ملی ہیں اگر آپ ان بچیوں کو پہچانتے ہیں یا انکے گھر والوں کو جانتے ہیں تو برائے مہربانی 15 یا 03090000015 پر اطلاع دیں۔ جزاک اللہ

Case ID: 322161391
Case ID: 322160036

07/06/2026

طارق فضل چوہدری کو طارق محمود جہانگیری نے بلا کر کہا تھا: قرآن پر حلف لیں گے، اگر جھوٹ بولا تو جیل بھیجیں گے۔ اگر فارم جعلی نکلے تو فرانزک کروائیں گے، لیکن پھر طارق محمود جہانگیری ہی نہیں بچ پائے۔ کرامت مغل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

07/06/2026

ایک خاندان 45 سال سے پنجاب کے اقتدار پر قابض ہے۔ مہاتیر نے 23 سال میں ملائشیا کو دُنیا کا ترقی یافتہ ملک بنا دیا۔ لی کوان نے 31 سال میں سنگا پور کو دُنیا کا جدید ترین ملک بنا دیا۔ طیب اردوگان نے 25 سال میں ترکیہ کو G20 کا حصہ بنا دیا۔ جو 45 سال میں غربت کو تقریباً 50 فیصد پر لے آئے وہ آج بھی عوام سے وعدے کر رہے ہیں، کیا یہ خاندان عوام کا انتخاب تھا؟ احمد جواد

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

07/06/2026

احمد منیب ولد محمدسرفراز، 06 جون 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔قلعہ کلر والا، سیالکوٹ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 323141606
Help in reunite with his family

07/06/2026

سبحان معظم ولد سلمان معظم، 06 جون 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 12 سال ہے۔محلہ صادق آباد، گوجرانوالہ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 323147521
Help in reunite with his family

Address

3-Ahmed Pura, Gondlanwala Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bizee Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bizee Mall:

Share