09/09/2026
حکومت نے پھر پٹرول بم گرا دیا۔
پیٹرول 5.58 روپے اور ڈیزل 4.18 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ پیٹرول 364.35 جبکہ ڈیزل 385.95 روپے فی لیٹر ہوگیا۔
عوام پہلے ہی مہنگائی سے نڈھال، اب ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ—حکومت کا ہر نیا فیصلہ عوام کی جیب پر بھاری!