Taz-Tar News

Taz-Tar News 📰 Barwaqt Khabrain
🌍 Duniya bhar ki updates
⚡ Tez aur mustanad report
Tez-Tarr News – Khabar wahi jo sach ho.

12/05/2026
06/05/2026

بس اب یہی دیکھنا باقی رہ گیا تھا

06/05/2026

*🚨‏“تنگ آمد بہ جنگ آمد”*

*🔥کراچی بلاول ہاؤس چورنگی پر عوام کو آدھے گھنٹے تک روکے جانے پر شہری باغی ہوگئے اور سڑک پر نکل آئے، بلاول کے پروٹوکول کی ایسی کی تیسی۔۔۔*

*💥وی آئی پی کلچر سے پریشان کراچی کے شہریوں نے بلاول چورنگی کے قریب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی "بلاول بھٹو زرداری" کا پروٹوکول توڑ دیا۔*

*بس بہت ہوگیا!

01/05/2026

*راولپنڈی میں دن دیہاڑے بڑی واردات،15 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹ لی گئی*

*اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں گن پوائنٹ ڈکیتی،شہری عدم تحفظ کا شکار،واردات نے سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے*

*سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی،ملزمان واردات کے بعد آرام سے فرار*

راولپنڈی (تیز تر نیوز) راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں گزشتہ روز دن دہاڑے پیش آنے والی ایک بڑی واردات نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے نیسلے پانی کی سپلائی کرنے والی ٹیم کو گن پوائنٹ پر روک کر بھاری رقم، تقریباً 15 لاکھ روپے سے زائد نقدی، چھین لی اور با آسانی موقع سے فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ عملہ معمول کے مطابق سپلائی مکمل کر کے واپس جا رہا تھا کہ راستے میں پہلے سے موجود دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔ اسلحہ تان کر نہ صرف نقدی چھینی گئی بلکہ عملے کو چند لمحوں میں بے بس کر دیا گیا، جس کے بعد ملزمان تیزی سے فرار ہو گئے۔ واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی اور شہریوں میں عدم تحفظ کے احساس میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دن دہاڑے اس نوعیت کی واردات نے سیکیورٹی صورتحال پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ادھر واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ چکی ہے جس میں مبینہ طور پر ملزمان کو واردات کے بعد اطمینان سے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج سامنے آنے کے بعد پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے جبکہ شہری حلقے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

30/04/2026

Haha, 😂😂

29/04/2026

پاکستانی نوجوانوں کے مزے لگ گئے 🤣

29/04/2026

شکر گڑھ میں ایک گھر سے 10فٹ لمبا سانپ نکل آیا

29/04/2026

سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہونے والا لڑکا

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taz-Tar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share