Hafiz Chand Attari

Hafiz Chand Attari My name is Hafiz Chand Attari and I study at University Al Noor Islamic Center Gujranwala.

15/09/2026

الحمدللہ
ہمیں فخر ہے ہم عطار کے مرید ہیں 🌷😊

14/09/2026

دوران سفر ماحول بن گیا 😊🥰

14/09/2026

یا حبیبی سلام علیک 🤌🌷

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 شیخ الحدیث و تفسیر حضرت علامہ مولانا ابو الانس مفتی محمد شاہد رضا المدنی صاحب 🌹پرنسپل ج...
13/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🌹 شیخ الحدیث و تفسیر حضرت علامہ مولانا ابو الانس مفتی محمد شاہد رضا المدنی صاحب 🌹

پرنسپل جامعہ النور اسلامک سنٹر نوکھر منڈی گوجرانولہ سے ایک یادگار اور بابرکت ملاقات کی سعادت حاصل ہوئی۔

اپنے محترم اساتذہ کرام کی شفقت، محبت اور دعاؤں کا سایہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کرام کو صحت، سلامتی اور عمرِ خضر عطا فرمائے اور ان کے علم و فیض میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

اساتذہ کی محبت، زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ ❤️

11/09/2026
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی🌷
06/09/2026

عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی🌷

04/09/2026

نور والا آیا ہے 🤌🌷

02/09/2026

آج سنیاں نوں چاہ چڑھ گئے نیں 🌷💞

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Chand Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Chand Attari:

Shortcuts

Share