20/03/2026
یار یہ امریکی صدر کی سمجھ نہیں آتی کبھی کہتا ہے ہم بہت جلد فوجی کاروای ختم کر دیں گے تو کبھی 3 بحری بیڑے مشرق وسطی روانہ کر دیتا ۔۔۔۔
کچھ سمجھے نی نا ۔۔
میں بتاتا ہوں۔۔۔۔امریکہ کو اس جنگ میں سے نکلنے کے لیے کچھ بڑا کرنا ہو گا اور وہی ٹرمپ کر رہا ہے 🇱🇷🚀💥