AK Digital

AK Digital Crime.Issues.Entertainment .Vlogs.Paid promotions /Follow us for All the real content that matters
03225676669
03154664000

04/09/2026

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ ثوبیہ مالک نے کرپشن اور قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر انسپکٹرز سمیت بارہ اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

*تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے مشکوک رکشہ نہر میں گرنے سے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون ج...
31/08/2026

*تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں پولیس ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے مشکوک رکشہ نہر میں گرنے سے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون جاں بحق، 4 کلوگرام منشیات برآمد۔*

*ہلاک خاتون کی شناخت رانی بی بی کے نام سے ہوئی جو منشیات کے درجن سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ جبکہ اقدامِ قتل کے مقدمہ میں 2025ء سے اشتہاری تھی۔*

گوجرانوالہ: سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا واقعہ کا فوری نوٹس، ایس پی صدر ڈویژن سے رپورٹ طلب۔

گوجرانوالہ: ناکہ پر پولیس کو دیکھ کر رکشہ ڈرائیور نے فرار کی کوشش کی، تیز رفتاری کے باعث رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا۔

گوجرانوالہ: ریسکیو 1122 کو فوری موقع پر بلایا گیا، خاتون کو باہر نکالا گیا، طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکی۔

گوجرانوالہ: رکشہ ڈرائیور کی تلاش و گرفتاری کے لیے ایس ڈی پی او کامونکی کی زیر نگرانی سرچ آپریشن جاری، خصوصی ٹیمیں تشکیل۔

گوجرانوالہ: جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، پرامن و محفوظ معاشرے کا قیام اولین ترجیح ہے۔
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

*ترجمان ضلعی پولیس گوجرانوالہ*

22/07/2026

گوجرانوالہ ()
تھانہ سول لائن کی حدود میں مبینہ قحبہ خانہ اور منشیات فروشی کا نیٹ ورک، نوجوان نسل کا گمراہی کی دلدل میں دھنسنے کا عمل جاری
تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کمبوہ پان شاپ والی گلی سے ملحقہ گلی میں شہباز بٹ نامی شخص کے بارے میں سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام مبینہ طور پر قحبہ خانے، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے، جہاں مشکوک افراد کی آمد و رفت معمول بن چکی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مقام پر مبینہ طور پر نوجوانوں کو منشیات کی لت میں مبتلا کرنے کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے، جبکہ مختلف جرائم پیشہ عناصر کے لیے یہ ایک محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے۔ مزید ذرائع کے مطابق متعدد شکایات کے باوجود متعلقہ پولیس کی جانب سے مؤثر کارروائی عمل میں نہ آنے پر کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔
معاملے کی سنگینی کے پیش نظر سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس مقام پر فوری اور غیر جانبدارانہ کریک ڈاؤن کروا کر حقائق سامنے لائے جائیں، اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔

13/07/2026

منشیات استعمال کرنےپرپٹرولنگ پولیس کے کانسٹیبل کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔آٹھ ملازمین کی کرپشن ثابت ہونے پر تنخواہ کم کردی گئی۔

سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے
08/07/2026

سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے

ببر شیر ایس ایچ او علی حسنین باجوہتھانہ صدر وزیر آباد
08/07/2026

ببر شیر ایس ایچ او علی حسنین باجوہ
تھانہ صدر وزیر آباد

تھانہ واہنڈو پولیس نے 9 سالہ بچے کے لرزہ خیز اندھے قتل کا معمہ 8 گھنٹے میں حل کر دیا، قاتل دادا نکلا۔ابتدائی تفتیش کے مط...
07/07/2026

تھانہ واہنڈو پولیس نے 9 سالہ بچے کے لرزہ خیز اندھے قتل کا معمہ 8 گھنٹے میں حل کر دیا

، قاتل دادا نکلا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم دادا نے قتل کا الزام اپنے مخالفین پر ڈالنے کے لیے واردات کی منصوبہ بندی کی۔۔

ملزم نے واردات کو گمراہ کن رخ دینے کے لیے بچے کے پیٹ کو بھی کاٹ ڈالا۔
ایس ایچ او میاں عدنان اور انکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے،

اندھا قتل ٹریس کر لیا۔

مضبوط تفتیش، ٹھوس شواہد اور مؤثر پیروی کے ذریعے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

سب انسپکٹر  عثمان رفیق  ایس ایچ او سٹی کامونکی تعینات
04/07/2026

سب انسپکٹر عثمان رفیق
ایس ایچ او سٹی کامونکی تعینات

سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبادلے کردئیے
03/07/2026

سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبادلے کردئیے

02/07/2026

تھانہ اروپ کے علاقے میں 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلانے کی لرزہ خیز واردات،
ملزمان میں حقیقی والدہ لبنیٰ،بھائی حسیب، منیب اور بہن مزمل بی بی شامل ہیں۔
ملزمان نے کالا جادو اور جن کے شبہ میں اپنی ہی بچی کو آگ لگائی
بچی شدید زخمی

Address

Gali Suleman Sweet Wali
Gujranwala
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share