14/04/2026
بچھڑ گئے وہ جو ابھی ٹھیک سے ملنا بھی نہ سیکھے تھے...
گوجرانوالہ میں جوہڑ نے دو جڑواں پھول جیسے بھائیوں کی زندگی نگل لی۔ جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے تھے، آج ان ہاتھوں میں کفن آگیا۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، ہمارے نظام اور لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سانحہ اروپ میں پیش آیا
#گوجرانوالہ #افسوسناک #سانحہ