Amar Sahir

Amar Sahir I,m RocekStaR No paas wrong comments..

09/03/2023

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں 😊😷

مری راکھ سے نئی روشنی کی حکایتوں کو سمیٹ لےمیں چراغ صبح وصال تھا تری خیمہ گاہ میں جل بجھا
06/03/2023

مری راکھ سے نئی روشنی کی حکایتوں کو سمیٹ لے
میں چراغ صبح وصال تھا تری خیمہ گاہ میں جل بجھا

26/02/2023

Nothing will kill you more than your own thoughts...!

-🍁

24/02/2023

I Was Prepared, But It Still Hurts...!

-🍂

‏بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے
20/02/2023

‏بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے

تو میری وفا کا عروج ہے، میرا عشق تجھ پہ تمام شد۔۔
16/02/2023

تو میری وفا کا عروج ہے،
میرا عشق تجھ پہ تمام شد۔۔

16/02/2023

چو من در آتشِ خود سوز اگر سوزِ دلے داری!

جِن  کے  جانے  سے جان جاتی تِھیہَم  نے  اُنکو  بِھی  جاتے  دیکھا  ھَے
01/02/2023

جِن کے جانے سے جان جاتی تِھی

ہَم نے اُنکو بِھی جاتے دیکھا ھَے

27/01/2023

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا
لوگ ایسے بھی کھو دیے ہم نے

24/01/2023

ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﮨﻮﮞ، ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ' ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ
ﺗﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ، ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ...!

21/01/2023

اس نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
آخر مجھے ہی بولنا پڑا
کی اے.😂

اب کسی اور کے شانوں پہ ھے تیرا آنچل____لوگ طوفاں اٹھا دینگے میرے ساتھ نہ چل.......ساغر صدیقی
19/01/2023

اب کسی اور کے شانوں پہ ھے تیرا آنچل__

__لوگ طوفاں اٹھا دینگے میرے ساتھ نہ چل.......

ساغر صدیقی

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amar Sahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share