Box News

Box News This page is all about news from all over the world

21/04/2026

امریکی جے ڈی وینس کا پاکستان کا دورہ موخر 🤝🌎🚀👍

ایس پی حناء نیک بخت ایس پی سٹی گوجرانوالہ تعینات   🚨💼👮
19/04/2026

ایس پی حناء نیک بخت ایس پی سٹی گوجرانوالہ تعینات 🚨💼👮

تھانے آنے والی خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے کی کوشش ۔ دو کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج 🚨💔👮
18/04/2026

تھانے آنے والی خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے کی کوشش ۔ دو کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج 🚨💔👮

18/04/2026

ایران افزودہ یورینیم کو مقدس سمجھتا ہے کسی صورت سمجھوتا نہیں کریں گے ،ایرانی وزارت خارجہ 🤔💭

18/04/2026

گوجرانوالہ ،منشیات فروشوں سے پیسے لینے کا الزام ایس ایچ او سوہدرہ فدا چیمہ معطل 🚨💸👮

Federal Investigation Agency - FIA ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور نے ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کردئیے ۔علی ابڑو ڈائریکٹر ...
18/04/2026

Federal Investigation Agency - FIA
ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور نے ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کردئیے ۔علی ابڑو ڈائریکٹر کائونٹر ٹیررازم ونگ اسلام آباد سے ملتان میں تعینات کردیا گیا یے۔ 🚔👮🚨

18/04/2026

گوجرانوالہ ،لاک ڈاؤن میں دوکانداروں سے پیسے لینے کے الزام میں ایس ایچ او باغبانپورہ عرفان منور بھنڈر معطل 🚫💰👮 #کرپشن

15/04/2026

آنے والے دنوں میں اسلام آباد پھر سے امن مزاکرات کی میزبانی کر کے دنیا کی توجہ حاصل کرے گا 🌎💖🌈

15/04/2026

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر کل گوجرانولہ میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے 🎉👏💥
14/04/2026

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر کل گوجرانولہ میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے 🎉👏💥

سرگودھا ٹریننگ سکول میں تعینات نائب  سی ڈی ائی ندیم آفتاب اپنے ساتھیوں سمیت  درباروں پر ایکسائز انسپیکٹر بن کے رشوت اکٹھ...
14/04/2026

سرگودھا ٹریننگ سکول میں تعینات نائب سی ڈی ائی ندیم آفتاب اپنے ساتھیوں سمیت درباروں پر ایکسائز انسپیکٹر بن کے رشوت اکٹھی کر رہا تھا مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا(رانا عامر جاوید )پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا جہاں پر ریکروٹ کانسٹیبلان کی تربیت کی جاتی ہے اور نظم و ضبط کا پابند کیا جاتا ہے اور پیشہ ورانہ امور سکھائے جاتے ہیں وہاں کے نائب سی ڈی ائی استاد صاحب خود کو ایکسائز انسپیکٹر ظاہر کر کے شاہ شمس شرازی کہ میلہ پر پانچ پانچ سو روپے رشوت وصول کر رہے تھے اطلاع ملنے پر تھانہ شاہ پور سٹی کے اے ایس ائی محمد خان نے ملزمان کو رنگے ہاتھ پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا جبکہ ساتھ دو ساتھی کانسٹیبلان بھی ملوث تھے جو پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا میں تعینات ہیں اس سے قبل بھی پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا میں کرپشن کی شکایات موصول ہوئی تھی اب دیکھنا یہ ہے کہ افسران بالا پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا میں اس بے ضابطگی کا نوٹس کس طرح لیتے ہیں کیونکہ یہ زیر تربیت کانسٹیبلان کے لیے سوالیہ نشان ہے ؟کہ ان کی رہنمائی کے لیے کرپٹ پولیس افسر تعینات ہیں جو کہ 500 روپے پر بک جاتے ہیں اور سارا محکمہ بدنام ہوتا ہے 🚔💸👮

14/04/2026

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ سے لیڈی کانسٹیبل اغواء لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ،تفتیش جاری 🚔👮‍♀️🚨 🚨💥👮

Address

Punjab
Gujranwala
52250

Website

https://www.gcu.edu.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Box News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share