محمدساجدچیچی

محمدساجدچیچی Special Repersentative Fakhr E Gujrat

🌹 سماجی شخصیت چیئرمین محمد آصف علی 🌹انجمن رفاعِ عامہ کمیٹی کے چیئرمین محترم محمد آصف علی صاحب اپنی دیانتداری، محنت اور خ...
03/06/2026

🌹 سماجی شخصیت چیئرمین محمد آصف علی 🌹

انجمن رفاعِ عامہ کمیٹی کے چیئرمین محترم محمد آصف علی صاحب اپنی دیانتداری، محنت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے قابلِ قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ماشاء اللہ! قبرستان، روضہِ نمانے شاہ، جنازگاہ اور دیگر رفاہی منصوبوں کی تعمیر، مرمت اور ترقی میں ان کی شبانہ روز کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ان کی قیادت میں انجمن رفاعِ عامہ کمیٹی عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ محمد آصف علی صاحب کو صحت، عزت، کامیابی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے، اور ان کی تمام نیک کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲

🌹 خدمتِ خلق عظیم عبادت ہے
🤝 عوام کی خدمت، انسانیت کی خدمت
❤️ اخلاص، محنت اور دیانت کامیابی کی بنیاد ہیں

نئے بیچ کیلئے داخلہ جاری ہے ۔میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو فری لانسنگ کورس بلکل مفت کروایا جا رہا ہے۔         ...
02/06/2026

نئے بیچ کیلئے داخلہ جاری ہے ۔
میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو فری لانسنگ کورس بلکل مفت کروایا جا رہا ہے۔

25/04/2026
القاسم کمپیوٹر اکیڈمی میں سال 2026 کے پہلے بیچ کا آغاز الحمدللہ ہو چکا ہے جس میں میڑک کے امتحانات سے فارغ ہونیوالے طلباء...
25/04/2026

القاسم کمپیوٹر اکیڈمی میں سال 2026 کے پہلے بیچ کا آغاز الحمدللہ ہو چکا ہے جس میں میڑک کے امتحانات سے فارغ ہونیوالے طلباء و طالبات داخلہ لے کر اپنی پہلی کلاس کا آغاز کر چکے ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپکے بچے دو ماہ میں ہنرمند بنیں اور معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں تو آج ہی رابطہ کیجیئے یاں وزٹ کریں القاسم کمپیوٹر اکیڈمی ککیانوالہ روڈ ٹانڈہ
0304-5125466

یہاں پردیس میں جب آپ کی وفات کی خبر ملی تو دل بہت غمگین ہو ا ۔چاچو جی عنایت بہت اچھے انسان تھے۔محمد عنایت شوکر مرحوم ایک...
27/01/2026

یہاں پردیس میں جب آپ کی وفات کی خبر ملی تو دل بہت غمگین ہو ا ۔

چاچو جی عنایت بہت اچھے انسان تھے۔
محمد عنایت شوکر مرحوم ایک نیک سیرت، سادہ دل اور دین سے بے پناہ محبت رکھنے والے انسان تھے۔
وہ باقاعدگی سے مسجد میں نماز ادا کرنے آتے تھے۔

اکثر عصر اور عشاء کی اذان وہی دیا کرتے تھے،
ان کا سادہ، پرسوز اور خلوص بھرا لہجہ اذان دیتے وقت دل کو چھو جاتا تھا۔

ابھی اس دفعہ جب میں چھٹی گیا تھا تو
نماز کے بعد انہوں نے مجھے
بڑی محبت اور مہمان نوازی کے ساتھ اپنے گھر بلایا،
بہت شفقت اور محبت بھری گفتگو کی،

اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے،
ان کی قبر پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے،
اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

ماشاءاللہ عامر صاحب بہت بہت مبارکباد آپ کو عمرہ شریف کی
24/01/2026

ماشاءاللہ
عامر صاحب بہت بہت مبارکباد آپ کو عمرہ شریف کی

ٹانڈہ نمبرداری ملک برادری کا چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ کو نمبرداری پراسیس میں مکمل حمایت و سپورٹ کرنےپر شکریہ ادا کرنے  ڈی...
24/01/2026

ٹانڈہ نمبرداری
ملک برادری کا چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ کو نمبرداری پراسیس میں مکمل حمایت و سپورٹ کرنےپر شکریہ ادا کرنے
ڈیرہ چوہدری محمد یونس ٹانڈہ آمد

6دسمبر بروز ہفتہ
05/12/2025

6دسمبر بروز ہفتہ

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدساجدچیچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمدساجدچیچی:

Share