The New Mind Pakistan

The New Mind Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The New Mind Pakistan, Advertising/Marketing, 03, Gujrat.

Here, we talk about motivation, business, social issues, lifestyle, and digital education — everything that helps you grow mentally, socially, and professionally.

26/08/2026
26/08/2026

✨ ڈریم ورلڈ کمرشل ہب پراجیکٹ مین جی ٹی روڈ گجرات ✨

* 1 مرلہ، 2مرلہ، 2.5مرلہ کمرشل پلاٹس صرف 30٪ ایڈوانس باقی رقم دو سالہ آسان اقساط پر
* مکمل ڈویلپ لوکیشن، فوری تعمیرات کی سہولت

• جی روڈ پر مناسب ترین قیمت کے ساتھ

🌉 کاروبار کے لیے بہترین مقام
📈 آج کی سرمایہ کاری، کل کا بڑا منافع ✨

📞 0313-6870418 | 0344-4454418

جمعہ مبارک ❤️
12/06/2026

جمعہ مبارک ❤️

جمعہ مبارک ❤️✨
08/05/2026

جمعہ مبارک ❤️✨

01/05/2026

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ہیں لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

مذاکرات کا فیصلہ کیا تو سب کو مطلع کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

01/05/2026

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اور پبلک ٹرانسپوٹرز کا کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

30/04/2026

پیٹرول کی قیمت چار سالہ بلند ترین سطح پر
مارکیٹ میں بھونچال
دنیا ٹر-مپ کی انا کی قیمت بھگت رہی

29/04/2026

Breaking News:

900 ارب سے زائد کرپشن کے کیسز میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے بیٹے سمیت ریڈ وارنٹ جاری، ملک ریاض کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ

السلام علیکم! صبح بخیر۔جعلی ای چالان کے پیغامات سے ہوشیار رہیں، سیف سٹی یا پولیس کبھی بھی آپ سے بینک یا ذاتی معلومات طلب...
29/04/2026

السلام علیکم! صبح بخیر۔
جعلی ای چالان کے پیغامات سے ہوشیار رہیں، سیف سٹی یا پولیس کبھی بھی آپ سے بینک یا ذاتی معلومات طلب نہیں کرتی۔ یاد رکھیں اصل ای چالان صرف 9915 سے موصول ہوتے ہیں، کسی مشکوک لنک یا میسج پر ہرگز کلک نہ کریں اور اپنی معلومات محفوظ رکھیں۔ کسی بھی شکایت یا رہنمائی کے لیے 15 پر کال کریں اور 6 دبائیں۔

Address

03
Gujrat
50700

Telephone

+923136870418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The New Mind Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The New Mind Pakistan:

Shortcuts

Share