10/12/2025
'مریم کی دستک' پروگرام کے ذریعے دستک نمائندے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے متعلقہ سروسز سمیت 70 سے زائد عوامی اور کاروباری سروسز انکی دہلیز پر فراہم کر رہے ہیں۔
سروس کے حصول کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں مطلوبہ سروس کا انتخاب کریں تاریخ اور ٹائم منتخب کریں دستک نمائندے کا کوڈ (36267) درج کریں۔
یا۔۔۔
ہیلپ لائن 1202 پر کال ملائیں مطلوبہ سروس بک کروائیں اور دستک نمائندے کا کوڈ (36267) بتائیں۔ یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03059978976
Android: https://shorturl.at/ASpSF
iOS: https://shorturl.at/KoQl2