G Media

G Media مزید خبروں کے لیے جلالپور جٹاں G Media کا واٹس اپ گروپ جوا?

29/09/2021

نادرا آفس جلالپور جٹاں کی نااہلی دیکھیں اس ویڈیو میں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

29/09/2021

جلالپورجٹاں میں نادرا آفس کی نااہلی دیکھیں اس ویڈیو میں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے لائق کرے۔

جناب عالی چیف آفیسر بلدیہ مشرف بیگ صاحب کوئی نظر کرم فرمائے گٹر وہاں کا وہاں ہی ہے اور دوسری گلی کا آنے جانے  کا راستہ ب...
23/08/2021

جناب عالی چیف آفیسر بلدیہ مشرف بیگ صاحب کوئی نظر کرم فرمائے گٹر وہاں کا وہاں ہی ہے اور دوسری گلی کا آنے جانے کا راستہ بھی خراب کر دیا ہے ۔

11/05/2021



اے ایم مارٹ AM Martجلالپور جٹاں میں پہلی آن لائن گروسری موبائل ایپلیکیشن جس سے آپ گھر بیھٹے ڈسکاونٹ ریٹ پر معیاری اشیاْء حاصل کر سکتے ہیں۔
ماھانہ راشن اور روزانہ کا سوداسلف اب آپ کی دہلیز پر کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آرڈر کریں۔
یا وٹس اپ پر اپنی آرڈر لسٹ بھجیں نام اور مکمل پتے کے ساتھ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.enscyd.ammartcustomer
Whatsapp : https://wa.me/message/QNQDG2PEDJURO1

   اے ایم مارٹ AM Martجلالپور جٹاں میں پہلی آن لائن گروسری موبائل ایپلیکیشن  جس سے آپ گھر بیھٹے ڈسکاونٹ ریٹ پر معیاری ...
02/05/2021



اے ایم مارٹ AM Martجلالپور جٹاں میں پہلی آن لائن گروسری موبائل ایپلیکیشن جس سے آپ گھر بیھٹے ڈسکاونٹ ریٹ پر معیاری اشیاْء حاصل کر سکتے ہیں۔
ماھانہ راشن اور روزانہ کا سوداسلف اب آپ کی دہلیز پر کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آرڈر کریں۔
یا وٹس اپ پر اپنی آرڈر لسٹ بھجیں نام اور مکمل پتے کے ساتھ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.enscyd.ammartcustomer
Whatsapp :+92 3069838793

07/04/2021
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ سے شوگر ڈیلرز کے وفد نے ملاقات کی،اجلاس میں ماہ رمضان المبارک کے دوران مقررہ نرخوں پر چینی کی دس...
04/04/2021

ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ سے شوگر ڈیلرز کے وفد نے ملاقات کی،اجلاس میں ماہ رمضان المبارک کے دوران مقررہ نرخوں پر چینی کی دستیابی، شوگر ڈیلرز کی رجسٹریشن کے امور زیر غور آئے، ڈی او انڈسٹری ڈاکٹر اکرام الحق، شوگر ڈیلرز ملک سرفراز، حاجی مشتاق، بابر بھیا و دیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بتایا کہ ضلع میں چینی کے 25 ڈیلرز کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے، 15 کا تعلق گجرات، 8 کھاریاں اور 3 سرائے عالمگیر سے ہیں، انہوں نے چینی کے کاروبار سے وابستہ دیگر کاروباری افراد سے کہا کہ وہ بلا تاخیر رجسٹریشن کروائیں جس کے بعد وہ شوگر ملز سے چینی حاصل کرکے پرچون مارکیٹ میں 85 روپے فی کلو فروخت کر سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق شوگر ڈیلرز باقاعدگی سے اپنا سٹاک متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہیں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ رواں سال بھی ضلع میں دس سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے، رمضان بازاروں میں سستے داموں اور اوپن مارکیٹ میں مقررہ نرخوں پر چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے شوگر ڈیلرز کا کردار نہایت اہم ہے۔ شوگر ڈیلرز کے نمائندوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ماضی کی طرح اس ماہ رمضان المبارک کے دوران بھی وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے
رپورٹ G Media

گجرات (G Media سے) گجرات جلالپور جٹاں ڈبل روڈ منصوبہ، تعمیراتی کام تیزی سے جاری، پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و ایم ...
04/04/2021

گجرات (G Media سے) گجرات جلالپور جٹاں ڈبل روڈ منصوبہ، تعمیراتی کام تیزی سے جاری، پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کے خصوصی فنڈز سے شروع ہونے والی دو رویہ کارپٹ روڈ کو کشادہ کرنے کے لیے اطراف میں لگے بجلی کے پولز کو ہٹا کر پیچھے کیا جا رہا ہے تاکہ روڈ بھی کشادہ ہو اور بجلی کے نئے پولز اور پرانی تاروں کو ختم کر کے نئی تاریں بھی لگائی جائیں اس موقع پر ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی ہدایات پر سیکرٹری مرزا عمران بیگ اور مسلم لیگی راہنما چوہدری منیر وڑائچ کے ساتھ واپڈا آفیسران چوہدری نثار SE،شفیق الرحمن ایکسیئن، ارسلان علی گجر ADMکنسٹرکشن نے منصوبہ کا وزٹ کیا اور گزشتہ دنوں پہنچائے جانے والے بجلی کے نئے پولز کی تنصیب کا عمل چیک کیا اور مختلف جگہوں پر لگے بجلی کے پولز کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ ٹیم کو ہدایات دیں اس موقع پر چوہدری منیر احمد وڑائچ نے اپنے ڈیرہ پر واپڈا آفسران کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام بھی کیا۔ رپورٹ G Media

04/04/2021

سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے پر تعمیر کا آغاز ۔مزید جانیے اس رپورٹ میں ۔

Address

Jalalpurjattan
Gujrat

Telephone

+923088629086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share