چھمب ٹرانسپورٹ، ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس

  • Home
  • Pakistan
  • Gujrat
  • چھمب ٹرانسپورٹ، ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس

چھمب ٹرانسپورٹ، ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس بسوں کی خریدو فروخت کا با اعتماد ادارہ

لوگ منتظر رھے ہمارے زاول کے 💘💘لیکن ہمیں بھی خدا نے حوصلے دیے کمال کے💅💅🌹وسیم کوچ RLF4091 کا زین کوچ 9867 کے ساتھ ٹاکرا   ...
08/05/2021

لوگ منتظر رھے ہمارے زاول کے 💘💘

لیکن ہمیں بھی خدا نے حوصلے دیے کمال کے💅💅

🌹وسیم کوچ RLF4091 کا زین کوچ 9867 کے ساتھ ٹاکرا ☝🏿👌🏻ایڈمن چوہدری حسنین وڑائچ
فل فل سپورٹ چھمب ٹرانسپورٹ،ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس

07/05/2021

#خامیاں ہی نکال #سکتے ہیں لوگ🔥
#سائیں
#برابری کرنے کی #اوقات جو نہیں..🖕 #
ماشاءاللہ جی
وسیم کوچ JA0758 مردان موٹروے پر شاندار ٹاکرا عمر کوچ کے ساتھ
ایڈمن چوہدری حسنین وڑائچ فخرے گجرات
خصوصی فرمائیش چھمب ٹرانسپورٹ،ثقیلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس گروپ
فل فل سپورٹ✌✌✌🤝🤝💪💪💪

  کا موٹروے داخلے کی پابندی کے بعد    نے چارج سمبھال لیا جگاڑ تو پاکستانی کر ہی لیتے 😂
25/12/2020

کا موٹروے داخلے کی پابندی کے بعد نے چارج سمبھال لیا

جگاڑ تو پاکستانی کر ہی لیتے 😂

❤️پاکستان میں روز بروز نت نئے انداز میں بسیں تیار ❤️نیو شاندار ٹرانسپورٹ کمپنی کی کراچی سے کوئٹہ روٹ پر
25/12/2020

❤️پاکستان میں روز بروز نت نئے انداز میں بسیں تیار ❤️
نیو شاندار ٹرانسپورٹ کمپنی کی کراچی سے کوئٹہ روٹ پر

  کی تمام بسوں کو موٹر وے پر داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ اوور سپیڈنگ اور بہت زیادہ حادثات کی وجہ سے یہ پابندی عائد کر دی گئ...
25/12/2020

کی تمام بسوں کو موٹر وے پر داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ اوور سپیڈنگ اور بہت زیادہ حادثات کی وجہ سے یہ پابندی عائد کر دی گئی ہے

 #لاھور سے   روٹ کی گاڑی 0340 کو دھند کے باعث خوفناک حادثہ 😑مولا تمام مسافروں اور گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمی...
25/12/2020

#لاھور سے روٹ کی گاڑی 0340 کو دھند کے باعث خوفناک حادثہ 😑مولا تمام مسافروں اور گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 😑🙏😑

گجرات میں ایک اور حادثہ ۔۔  شدید دھوند کے باعث چھٹہ ٹائم اور ٹرک کا خوفناک تصادم کنجاہڑی سٹاپ پر کوئی جانی نقصان نہیں ہو...
25/12/2020

گجرات میں ایک اور حادثہ ۔۔ شدید دھوند کے باعث چھٹہ ٹائم اور ٹرک کا خوفناک تصادم کنجاہڑی سٹاپ پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

فیصل موررز کی گاڑی کو موٹروے ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ 😑
25/12/2020

فیصل موررز کی گاڑی کو موٹروے ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ 😑

25/12/2020
15000/ تنخواہ دے کر گالیاں دے کر چور کہہ کر نشیی کہہ کر یہ نہیں جانتے موت کے منہ بیٹھ کر روزی کمانا کتنا مشکل ہے___💔😢
24/12/2020

15000/ تنخواہ دے کر گالیاں دے کر چور کہہ کر نشیی کہہ کر یہ نہیں جانتے موت کے منہ بیٹھ کر روزی کمانا کتنا مشکل ہے___💔😢

دیر لوئر تیمرگرہ کے علاقہ سدو ترائی کے قریب  لاہور سے باجوڑ آنے والی   بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہرے کھائی میں گرگیا ...
24/12/2020

دیر لوئر تیمرگرہ کے علاقہ سدو ترائی کے قریب لاہور سے باجوڑ آنے والی بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہرے کھائی میں گرگیا ۔۔
حادثے میں 35 افراد زخمی زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے شامل ۔۔۔😑🙏😑

😑🙏😑بونیر افسر خان کی کراچی روٹ کی بس اور ٹریلر کے مابین خوفناک حادثہ 😑🙏😑مولا تمام مسافروں اور گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان ...
24/12/2020

😑🙏😑بونیر افسر خان کی کراچی روٹ کی بس اور ٹریلر کے مابین خوفناک حادثہ 😑🙏😑مولا تمام مسافروں اور گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 😑

Address

Jalapur Jattan
Gujrat
50700

Telephone

+92 306 0600820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چھمب ٹرانسپورٹ، ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چھمب ٹرانسپورٹ، ثقلین ٹرانسپورٹ بس اینڈ ٹرک سروس:

Share