20/03/2026
ون کلک پرنٹرز اور سلطان انٹیریرز کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے،
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے۔ 🤲💫
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ خوشی بانٹیں اور اس خوبصورت موقع کو یادگار بنائیں ❤️ 🌙✨