Noble News

Noble News "ظلم کے خلاف جراتمند آواز، عوامی مسائل کا حل، غریبوں کی ترجمانی، اور کاروباری طبقے کی مثبت تشہیر — ہم ہیں حق اور سچ کی صحافت کا نام!"

مبارکباد
05/10/2026

مبارکباد

اساتذہ علم، تربیت اور روشن مستقبل کے معمار ہیں۔عالمی یومِ اساتذہ پر تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین۔ 🌹
05/10/2026

اساتذہ علم، تربیت اور روشن مستقبل کے معمار ہیں۔
عالمی یومِ اساتذہ پر تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین۔ 🌹

04/10/2026

بر سوات میں ایڈونچر سپورٹس کا آغاز، خوازہ خیلہ میں پیراگلائیڈنگ کا کامیاب انعقاد
بر سوات: منصر (کوٹانئی) خوازہ خیلہ میں پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ، ڈپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے خود پیراگلائیڈنگ کرکے امن، سیاحت اور ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کا پیغام دیا۔

اعلان گمشدگی
04/10/2026

اعلان گمشدگی

04/10/2026

ہم اپنے وزیرِ اعلیٰ، صوبائی صدر اور ملاکنڈ ڈویژن کی قیادت سے گلہ مند ہیں کہ ایم پی اے سلطان روم (خانداد) کی گرفتاری پر خاموشی کیوں؟ آخر ہماری قیادت کب آواز اٹھائے گی؟

تحصیل مٹہ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور آئس (منشیات) کے پھیلاؤ کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ عوام کے حقوق پر کوئی ...
04/10/2026

تحصیل مٹہ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور آئس (منشیات) کے پھیلاؤ کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

اپنے بڑے بھائی جیسے دوست حضرت نواز خان دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
04/10/2026

اپنے بڑے بھائی جیسے دوست حضرت نواز خان دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

ہمارے بھائی جیسے عزیز دوست فیاض علی صاحب کو ASI کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ مزید کامی...
03/10/2026

ہمارے بھائی جیسے عزیز دوست فیاض علی صاحب کو ASI کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲

کالج کالونی میں فائرنگ، بیچ بچاؤ کرنے والا راہ گیر جاں بحقسوات/ سیدو شریف : تحصیل بابوزئی کے علاقے کالج کالونی میں دو فر...
02/10/2026

کالج کالونی میں فائرنگ، بیچ بچاؤ کرنے والا راہ گیر جاں بحق
سوات/ سیدو شریف : تحصیل بابوزئی کے علاقے کالج کالونی میں دو فریقین میں جاری تنازعہ میں فائرنگ، دونوں فریقوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرنے والا 40 سالہ راہ گیر اور ایک فریق سے ایک شخص زخمی، ہسپتال زرائع کے مطابق بیچ بچاو کرنے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ جبکہ ایک فریق سے زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔۔

Address

Gwalerai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noble News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share