01/08/2024
دختر حافظ آباد سابقہ وفاقی وزیر صحت محترمہ سائرہ افضل تارڑ کا بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ گوجرانوالہ روڈ جنرل بس سٹینڈ پر ٹی ایم کے ورکرز کے نکاسی آب کے کام کو چیک کیا اور مون سون کے موجودہ سپیل میں عوام کی سہولت کے لیئے بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایات جاری کی