13/04/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ KFC کا بائیکاٹ نہیں کررہی تھی کراچی والوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہی بائیکاٹ کرلیا
کراچی اسٹیڈیم مکمل طور پر خالی
زبردست کراچی والوں ✌️❣️
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کراچی والے اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
بائیکاٹ جاری رکھیں
کمنٹ میں اپنے کراچی میں رہنے والے اپنے رشتہ دار یا دوست کو مینشن کریں تاکہ ہم ایسے خوش نصیبوں کا دیدار کر سکیں