HafizWala Seeds

HafizWala Seeds We are a company producing and marketing Seeds in Pakistan

Hafiz Group is hiringضرورت برائے مکینیکل سب انجینئرکم از کم 2 سال کا تجربہ لازمی ہےاہل اُمیدوار کو اچھا پیکج دیا جائے گا...
27/08/2025

Hafiz Group is hiring

ضرورت برائے مکینیکل سب انجینئر

کم از کم 2 سال کا تجربہ لازمی ہے

اہل اُمیدوار کو اچھا پیکج دیا جائے گا

دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی CV اگست 30 تک ارسال کر دیں

What's app
03001270900

اِِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ
07/05/2025

اِِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ

31/03/2025

میرے وطن کے کسانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ کریم ہم سب کی زندگی رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ۔
کھیت مستقبل ہیں۔

بنجر پہاڑ۔۔۔ روپہلی دھوپ ، سورج کا سائبان اور دامن میں کچے خواب۔۔۔۔ اللہ کریم تمام کسانوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ ور...
13/03/2025

بنجر پہاڑ۔۔۔ روپہلی دھوپ ، سورج کا سائبان اور دامن میں کچے خواب۔۔۔۔
اللہ کریم تمام کسانوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
ورائٹی۔۔۔ چیمپئن۔۔۔
کامران خان داؤد خیل میانوالی سے۔
حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ۔۔۔
کھیت مستقبل ہیں۔

روئے زمین پر گندم کی کاشت کے 10 ہزار سال مکمل ہونے کو ہیں۔اسکی ابتداءترکی اور شام میں پھیلے پہاڑی سلسلے زاگروس میں دریائ...
06/11/2024

روئے زمین پر گندم کی کاشت کے 10 ہزار سال مکمل ہونے کو ہیں۔
اسکی ابتداء
ترکی اور شام میں پھیلے پہاڑی سلسلے زاگروس میں دریائے فرات کے کنارے ہوئی تھی۔۔۔۔ اس مقام کا موجودہ نام ابوھریرہ ہے۔

اب بھی کھیت گندم کے تیز دھوپ میں تپ کراس غریب دھرتی کو زر فشاں بناتے ہیں .....
28/10/2024

اب بھی کھیت گندم کے
تیز دھوپ میں تپ کر
اس غریب دھرتی کو
زر فشاں بناتے ہیں .....

گندم کا بیج پانی کی چھاگل اور اک چراغجب میں چلا تو اس نے یہ زاد سفر دیا
22/10/2024

گندم کا بیج پانی کی چھاگل اور اک چراغ
جب میں چلا تو اس نے یہ زاد سفر دیا

گندم کی مختلف اقسام کے خالص اور صحت مند بیج دستیاب ہیں۔ 03001270900
10/10/2024

گندم کی مختلف اقسام کے خالص اور صحت مند بیج دستیاب ہیں۔


03001270900

میرے وطن کے ہر کسان کو عیدالاضحی کی رحمتیں برکتیں مبارک ہوں۔حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ ۔کھیت مستقبل ہیں۔
17/06/2024

میرے وطن کے ہر کسان کو عیدالاضحی کی رحمتیں برکتیں مبارک ہوں۔

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ ۔
کھیت مستقبل ہیں۔

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے قابل فخر کاشتکار ملک عبدالرحمان اعوان صاحب نے گندم کے پیداواری مقابلہ 2024 میں سرگودھا ...
14/06/2024

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے قابل فخر کاشتکار ملک عبدالرحمان اعوان صاحب نے گندم کے پیداواری مقابلہ 2024 میں سرگودھا ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
انکی کاشت کردہ
ورائٹی دلکش (سرٹیفائیڈ) تھی اور کھیت میں لی گئی پیداوار 80.13 من فی ایکڑ اور پراسیسنگ کے بعد 72.11 من فی ایکڑ رہی۔

یاد رہے کہ 2022 میں بھی انہوں نے حافظ والا سیڈز کی سرٹیفائیڈ ورائٹی ازرک ڈیرہ سے ملک بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کی ٹیم اور تمام اہل علاقہ کی طرف سے ملک صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔

حافظ والا سیڈز ۔۔۔۔ کھیت مستقبل ہیں۔

29/05/2024

حافظ والا سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے منعقد کردہ دوسری سالانہ کاٹن کانفرنس کے موقع پر
سی ای او حافظ گروپ آف کمپنیز محمد بن نعیم خان اپنے خیالات کا اظہار کا کرتے ہوئے۔

Address

7. Km Harnoli Piplan Road, Hafiz Cotton Industries, Hafiz Wala, Teh. Piplan, Disst. Mianwali
Hafizwala
42001

Telephone

+923001270900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HafizWala Seeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HafizWala Seeds:

Share