Shahu Khel Media

Shahu Khel Media social workers

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیایک شخص پورے شہر کوویران کر گیاھنگو شاھو خیل کا ایک اورجوان احمد اورکزئی اس پاک دھرت...
08/02/2026

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص پورے شہر کوویران کر گیا
ھنگو شاھو خیل کا ایک اورجوان احمد اورکزئی اس پاک دھرتی کے خاطر آج وزیرستان میں شہید ہوگیا ویلج شاہوخیل پی ٹی ائی صدر ہاشم کا کزن ہے نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

03/02/2026

ضلع ہنگو علاقہ ابراہیم زائی رائیسان اور لودھی خیل میں آج بہت زیادہ ہوائی فائرنگ ہورہی ہے کیا اُدھر علاقوں میں پولیس نہیں ہے۔ہےکیوں نہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
اللہ رحم فرمائے

30/01/2026

کل ان شاءاللہ شاہوخیل ہائی سکول کے امتحانی ہال/سنٹر ختم کرنے پر کوہاٹ بورڈ کے خلاف ایک پُرامن احتجاج ہوگا لہٰذا شاہوخیل کے تمام مشران و نوجوانان کل صبح 9 بجے تک شاہوخیل چوک میں جمع ہو جائیں
شکریہ
منجانب شاہوخیل سٹوڈنٹس

24/01/2026

علاقہ ابراہیم زائی اور لودھی خیل میں کل شام سے ہوائی فائرنگ ہورہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
اللہ رحم فرمائے
District Hangu Police

شاہوخیل کے لیے خوشخبری
05/01/2026

شاہوخیل کے لیے خوشخبری

10/12/2025

آج ضلع اورکزئی عدالت میں نائب قاصد پوسٹ پر بھرتی کیلئے بڑی تعداد میں نوجوان آئے تھے

ضلع ھنگو میں ایل ایچ ویز بھرتی کرنے کو ویلج کونسل شاہوخیل کو نظر انداز کیا  ویلج کونسل شاہوخیل کے پی ٹی آئی ورکرز سے اپی...
09/12/2025

ضلع ھنگو میں ایل ایچ ویز بھرتی کرنے کو ویلج کونسل شاہوخیل کو نظر انداز کیا ویلج کونسل شاہوخیل کے پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل کرتا ہوں مہربانی کرکے موجودہ ایم این اے اور ایم پی اے کے ہر چیز سے بائیکاٹ کرنا چاہیے بس بہت ہوگیا ہرفنڈ میں ویلج کونسل شاہوخیل کے عوام کے ساتھ سوتیلا ماں سلوک کررہا ہے پوری طور پر ایم این اے اور ایم پی اے اجلاسوں سے بائیکاٹ کیا جائے

07/12/2025

پاکستان میں حاکم نظام یا تو اسلامی ہوگا یا غیر اسلامی؛ اگر اسلامی ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مذہبی سیاسی جماعتیں کونسی ایجنڈے کو لے کر کس مقصد کے لیے کام کر رہے ہیں؟ اور اگر غیر اسلامی ہے، تو اسکا حکم کیا ہے اور ہمیں یعنی اہل پاکستان کو شرعاً کیا کرنا چاہیے؟!

05/10/2025

منشیات فروش معاشرے کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں
ڈی پی او اورکزئی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائے
توئے مشتی سنٹرل اورکزئی

ضلع اورکزئی علاقہ توئے مشتی میں کھلے عام منشیات فروش چرس ائیس افیون کے اڈے چلارہے ہے پولیس ان منشیات فروشوں کےخلاف مکمل ...
01/10/2025

ضلع اورکزئی علاقہ توئے مشتی میں کھلے عام منشیات فروش چرس ائیس افیون کے اڈے چلارہے ہے پولیس ان منشیات فروشوں کےخلاف مکمل کاروائی کی جائے.جو ہمارے نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں
(منشیات فروش )
District Orakzai Police Deputy Commissioner Orakzai Khyber Pakhtunkhwa Police

ضلع ہنگو،(شاہوخیل منڈی) ضلع اورکزئی(توئے مشتی)  میں یہ زہر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نوجوان سہ پہر کو "سیر" کے بہانے جمع ہوتے...
01/10/2025

ضلع ہنگو،(شاہوخیل منڈی) ضلع اورکزئی(توئے مشتی) میں یہ زہر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نوجوان سہ پہر کو "سیر" کے بہانے جمع ہوتے ہیں اور گولیوں کو سٹنگ میں ملا کر پیتے ہیں۔

⚠️ یہ وقتی سکون نہیں، دائمی تباہی ہے:
• دماغ اور اعصاب کی بربادی
• تعلیم، یادداشت اور مستقبل کا خاتمہ
• ڈپریشن، پاگل پن اور خودکشی کا خطرہ
• جسمانی کمزوری اور مہلک بیماریاں
• خاندان کی عزت اور خوشیوں کا نقصان

📍 یہ زہر آسانی سے دستیاب ہے:
شاہوخیل منڈی،توئے مشتی

👨‍👩‍👦 والدین: اپنے بچوں اور ان کے دوستوں پر نظر رکھیں۔ اگر یہ گولیاں نظر آئیں تو معمولی نہ سمجھیں۔
🤝 کمیونٹی: جہاں فروخت ہو رہی ہیں، وہاں آواز بلند کریں۔ یہ صرف حکومت کا نہیں بلکہ سب کا فرض ہے۔

نوجوانو!
دوست وہ نہیں جو تمہیں زہر پلائے، اصل دوست وہ ہے جو تمہیں بچائے۔
بہادری "ہاں" کہنے میں نہیں، بلکہ "نہ" کہنے میں ہے۔

Khyber Pakhtunkhwa Police District Orakzai Police Deputy Commissioner Hangu District Hangu Police Deputy Commissioner Orakzai Chief Minister Kp Complaint Cell, UK

District Hangu Police Khyber Pakhtunkhwa Police
30/09/2025

District Hangu Police Khyber Pakhtunkhwa Police

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahu Khel Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share