Muhammadriaz orakzai pktn

Muhammadriaz orakzai pktn Muhammad riaz okz official page

05/03/2025

جعلی حکومت اس لئے 25 کروڑ عوام کے اوپر مسلط کیا راجیم چینج اس لیے کیا کی ابھی نہ امان یے نہ بجلی یے نہ گیس یے عوام خا جینا حرام کر دیا ہے

08/09/2024
22/12/2023

سابق وزیراعظم عمران خان پر جرم ثابت نہیں ہوا، وہ معصوم ہیں، جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔!!!

03/12/2023
14/02/2023

تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے جائیداد کے معاملات پر اردو آسان فہم کتاب ریونیو لاء جدید ترین ایڈیشن شائع ہوگئی ہے جس میں مکمل کیس لاز بشمول
1-انتقال کیسے کروایا جاتا ہے
2- انتقال کی شہادتی اہمیت
3- زمین کیسے تقسیم ہوتی ہے
4- امسئلہ میعادی کیا ہے
5-فرد ملکیت کی مکمل تفصیل
6- سیکشن وائز سپریم کورٹ و ہائی کورٹ رولنگز۔
7-انتقال کے اندر جات کی شہادتی اہمیت
8۔ تقسیم اراضی کے قوانین
9-حلقہ تشخیص
10- بورڈ آف ریونیو
11-حد بندی
12-محال کھاتہ ملکیت
13-ریونیو کورٹ کا طریقہ کار
14۔ مزارع کے قوانین
15-خسرہ گرداوری کی تفصیل
16۔ شاملات کی معلومات
17-واجب العرض
18 ۔ وراثتی انتقال کی تفصیل
19-شجرہ نسب۔ اپیل ۔ مختلف دفعات۔ فراڈ ۔ دفعہ ۔
20-حد براری کا طریقہ کار
21-جائیداد خریدنے کا طریقہ
22-نمبر دار بننے کا قانون
23-زمین کے معاملات پر مقدمہ دائرگی کا قانون

مکمل کتاب کی قیمت 1200 روپے ہے جبکہ ڈیلیوری پورے پاکستان فری ہے
کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، مکمل پتہ اور فون نمبر وٹس ایپ کریں.
03350012323
WhatsApp app direct link without saving number
👇👇
https://bit.ly/2MV5Dlh

14/02/2023

پشاور ہائی کورٹ میں سول ججز کی 84 آسامیاں خالی ہیں.
سول ججز کی یہ 84 خالی آسامیاں بہت جلد خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونگے.

Follow Page 👉 KPK Jobs

ایک دن بجلی کیا بند ہوئی پورا پاکستان پریشان تھا لیکن گھروں میں قرآن پاک کب سے بند رکھے ہوئے کسی کو فکر نہیں 🤔*زرا نہیں ...
25/01/2023

ایک دن بجلی کیا بند ہوئی پورا پاکستان پریشان تھا لیکن گھروں میں قرآن پاک کب سے بند رکھے ہوئے کسی کو فکر نہیں 🤔
*زرا نہیں پورا سوچیے*

Address

Hangu

Telephone

+923369337405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadriaz orakzai pktn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammadriaz orakzai pktn:

Share