Hangu Bazar ہنگو بازار

Hangu Bazar ہنگو بازار علاقائی نیوز ، اشتہارات ، خریدوفروخت

داخلے جاری ہے۔۔۔
02/09/2024

داخلے جاری ہے۔۔۔

*پریس ریلیز*موجودہ صوبائی امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے امسال 14 اگست پر ہنگو میں عتیق پلازہ پر آتش بازی کا ...
12/08/2024

*پریس ریلیز*

موجودہ صوبائی امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے امسال 14 اگست پر ہنگو میں عتیق پلازہ پر آتش بازی کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

*عامر غنی تحصیل چیئرمین ہنگو*

ہنگو،علاقہ بگٹو میں سلنڈر دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شئیر کریں
10/08/2024

ہنگو،علاقہ بگٹو میں سلنڈر دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شئیر کریں

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو اپنے پورے کیرئیر میں معاشی اور لاجسٹکس کی مشکلات کا س...
10/08/2024

پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو اپنے پورے کیرئیر میں معاشی اور لاجسٹکس کی مشکلات کا سامنا رہا ہے لیکن چالیس سال کے بعد پاکستان کے لیے میڈل لینے کے بعد اب ان پر انعامات کی بارش ہو رہی ہے۔ حکومتی اکائیاں ہوں یا نجی ادارے اور متمول شخصیات ارشد ندیم کے لیے انعامات کا اعلان کر رہے ہیں۔

09/08/2024

ہنگو دھماکہ کے حوالے سے DPO ہنگو محمد خالد کا میڈیا سے گفتگو ۔۔۔
شئیر کریں

09/08/2024

ہنگو دھماکہ

ہنگو۔ ووکیشنل کالج کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر دھماکہ ۔ پولیس

ہنگو۔ دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ۔ پولیس

ہنگو۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس

ہنگو۔ دھماکے کا تعین معلوم کیا جا رہا ہے پولیس

فخر پاکستان 💐
09/08/2024

فخر پاکستان 💐

ضلعی انتظامیہ ہنگو 8 اگست 2024.  ضلعی ہنگو میں عوامی معلومات کے لیے دودھ  ٹیسٹ کے نتائج ۔تمام اہلیان ہنگو نوٹ کرلیں۔۔۔ ا...
09/08/2024

ضلعی انتظامیہ ہنگو 8 اگست 2024.

ضلعی ہنگو میں عوامی معلومات کے لیے دودھ ٹیسٹ کے نتائج ۔
تمام اہلیان ہنگو نوٹ کرلیں۔۔۔ ایسے لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کرلیں۔ جو دودھ کی جگہ پانی بیچتے ہیں۔۔۔
شئیر کریں

انا للہ وانا الیہ راجعونسرکی لواغر میں پولیس پر فائرنگ ۔ ایس ایچ او تحت نصرتی طارق خان شہید ہوگیا۔ایس ایچ او طارق خان  ا...
05/08/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

سرکی لواغر میں پولیس پر فائرنگ ۔ ایس ایچ او تحت نصرتی طارق خان شہید ہوگیا۔

ایس ایچ او طارق خان اس سے پہلے لاچی، درہ آدم خیل اور استرزئی میں بھی اپنے خدمات سر انجام دے چکے ہیں
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔🤲
امین

پاراچنار: پاک افغان سرحدی گاؤں شینگک میں دو خاندانوں کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جابحق اور 3...
04/08/2024

پاراچنار: پاک افغان سرحدی گاؤں شینگک میں دو خاندانوں کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جابحق اور 3 زخمی ہو گئے، پولیس زرائع

Address

Hangu Bazar
Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Bazar ہنگو بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share