03/06/2026
📢 گمشدہ بیگ کی اطلاع
03063713730
2 تاریخ کو بگاٹو چوک سے ٹل جانے والی فلائنگ کوچ میں خواتین کا کالے رنگ کا بیگ گم ہو گیا۔
👜 بیگ میں بچوں کے کپڑے، چپلیں اور خواتین کے کپڑے موجود تھے۔
ممکن ہے بیگ گاڑی میں رہ گیا ہو یا کسی کو ملا ہو۔ جس کسی کے پاس یہ بیگ ہو یا اس کے بارے میں معلومات ہوں، براہِ کرم واپس کرنے میں تعاون کریں۔
🙏 انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بیگ اصل مالک تک پہنچ سکے۔