Haripur updates

Haripur updates پکیا رپورٹاں 😍

09/05/2023

حاجی بننے کے لیے اب 15لاکھ کا خرچا آتا ہے۔اگر جیب اجازت نہ دے تو بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں۔۔

وہ بھی بالکل مفت میں۔

ٹک ٹوک نے ایک اور حسین جوان نگل لیا۔۔تربیلہ ڈیم میں ڈوب کر مرنے والا نوجوان طیب جو کہ سی این جی پمپ پر فلر کا کام کرتا ت...
06/05/2023

ٹک ٹوک نے ایک اور حسین جوان نگل لیا۔۔تربیلہ ڈیم میں ڈوب کر مرنے والا نوجوان طیب جو کہ سی این جی پمپ پر فلر کا کام کرتا تھا اور نہایت خوش اخلاق لڑکا تھا آج خالق حقیقی سے جا ملا

06/05/2023

گندم دیں گے لیکن ایک شرط پر
کمشنر ،ڈپٹی کمشنر سمیت تمام افسران آئیں لائینوں میں لگیں اور ایک ایک بوری لے جائیں۔کسانوں کا مطالبہ

05/05/2023

ہری پور غازی سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی ننھی پری کی ڈیڈ باڈی عیسیٰ اور جلو کے درمیان سے مل گئی

04/05/2023

افغانستان کو بلا تعطل سپلائی جاری۔
ہزارہ کو آٹے کی سپلائی بند..

03/05/2023

لاہور کے علامہ اقبال ٹاون تھانے کی دیوار کے ساتھ کھڑی تھانے دار کی پجارو ڈاکو لے گئے😋🤣باخبر ذرائع

02/05/2023

جب آپ کا دشمن کمی کمینہ ہو تو بہادری دیکھانا بےوقوفی ہوتی ہے احتیاط لازم ہے۔💯
#انسی

01/05/2023
30/04/2023

یکم مئی مزدور ڈے کی عام تعطیل ہو گی
تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے جبکہ مزدور کام پر ہوں گے

29/04/2023

وہ بڑا کم ظرف ہوگا جس نے یہ حدیث سنی اور آگے شیئر نہیں کی"فرمان مصطفے صہ"
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا"

29/04/2023

سرائے نعمت خان تا ہری پور روڈ پر خودساختہ سپیڈ بریکر عوام کے لیے وبال جان گئے ہیں

Address

Shah News Agency Saddar Bazar Haripur
Haripur

Telephone

+923129673678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haripur updates:

Share