Ssr Khan

Ssr Khan Ssr Khan Media Page Offical

‏‏‏‏🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]!!تمہارا آخری کچھ دنوں کا سلوک۔۔۔میرے ہر ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا 💔🥺🥀
19/08/2025

‏‏‏‏🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]
!!تمہارا آخری کچھ دنوں کا سلوک۔۔۔
میرے ہر ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا 💔🥺🥀

Welcome Back to karo
03/06/2024

Welcome Back to karo

میرے وطن شاد رہے آباد رہے۔تیرے دشمن خاک رہے۔آمین۔🤲
19/12/2022

میرے وطن شاد رہے آباد رہے۔
تیرے دشمن خاک رہے۔
آمین۔🤲

‏مانسہرہ : امن و امان کی صورتحال کو  برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد، 10 کلو س...
19/12/2022

‏مانسہرہ : امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد، 10 کلو سے زائد منشیات برآمد ، مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد۔

احتیاط کریں۔
19/12/2022

احتیاط کریں۔

اپنی شکایات آئی جی پی کمپلینٹ سیل پر بذریعہ واٹس ایپ ارسال کرنے کیلئے مندرجہ زیل نمبر پر واٹس ایپ میسج کے ذریعے رابطہ کر...
18/12/2022

اپنی شکایات آئی جی پی کمپلینٹ سیل پر بذریعہ واٹس ایپ ارسال کرنے کیلئے مندرجہ زیل نمبر پر واٹس ایپ میسج کے ذریعے رابطہ کریں.

17/12/2022
17/12/2022

-Khan
-Night

🤣🤣😆😆میں  آپ کے  بارے  میں 13  باتیں جانتا ہوں  😎،،،،1.  آپ انسان  ہیں،، 👷 👩‍🚀2.  آپ نے  اس  وقت  اپنا  موبائل  پکڑ  رکھا...
11/12/2022

🤣🤣😆😆
میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہوں 😎،،،،

1. آپ انسان ہیں،، 👷 👩‍🚀

2. آپ نے اس وقت اپنا موبائل پکڑ رکھا ہے،،،،،،،،،

3. آپ اس وقت فیسبک استعمال کر رہے ہیں،،،،،،

4. آپ نے ابھی ابھی میری پوسٹ کھولی ،،،،

5. اب آپ اسے پڑھ رہے ہیں،،،،،،،

7 . آپ اپنے ہونٹوں کو ملائے بغیر P , نہیں بول سکتے،،،

8. اب آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی،،،،😁

9. اب آپ اپنے آپ پر ہنس رہے ہیں 😂😂😁،،،

10. اس وقت آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے ،،،😊،،

11. آپ نے 6 نمبر کا پوائنٹ چھوڑ دیا ،،،،😏

12. اب آپ نے چیک کیا کہ 6 نمبر والا پوائنٹ تو ہے ہی نہیں،،😁😁،،

13. اب آپ ہنس رہے ہیں کیونکہ میں نے ایک

بار پھر آپ کو الو بنا دیا 🤣😂😂

کیسا لگا میرا مذاق 😂😂😂

▪︎ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت اقدام قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار▪︎ اندورن شہر سرگرم منشیات فروش گرفتار، منشیا...
11/12/2022

▪︎ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت اقدام قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار

▪︎ اندورن شہر سرگرم منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

▪︎ منشیات کے مکروہ ھندے میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

تفصیلات:
تھانہ رحمان بابا پولیس نے اہم کارروائیوں کے دوران قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت اقدام قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم نے ایک سال قبل منہ زبانی تکرار پر فائرنگ کرکے اعزاز نامی شخص کو قتل کردیا تھا جو کہ واردات کے بعد روپوش ہوگیا تھا، اسی طرح اقدام قتل میں مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان بھانہ ماڑی، نوتھیہ جدید کے رہائشی ہیں جو کہ مخصوص گاہکوں سمیت منشیات ڈیلروں کو بھی آیس چرس اور دیگر منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہیں، جن کے قبضے سے ایک کلوگرام سے زائد آئس اور ایک کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے

تھانہ شہید گلفت حسین پولیس نے اندرون شہر منشیات فروشی میں ملوث سرگرم منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم نمک منڈی گلاب خانہ کا رہائشی ہے جو کہ موبائل فون پر آرڈر لے کر مخصوص گاہکوں کو منشیات سپلائی کرتاہے، جس کے قبضہ سے دو کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ہے

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف متعینہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہیں۔

‏نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم (NET) اور تھانہ تاتارا پولیس کی جمرود پولیس کے ہمراہ مشترکہ کامیاب کارروائی▪︎ تھانہ تاتارا کی ح...
11/12/2022

‏نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم (NET) اور تھانہ تاتارا پولیس کی جمرود پولیس کے ہمراہ مشترکہ کامیاب کارروائی

▪︎ تھانہ تاتارا کی حدود فیز 6 میں کرائے کے مکان میں منشیات فیکٹری سیل، ملوث ملزم گرفتار جس کا تعلق ضلع خیبر سے ہے

▪︎ جہاں آئس ، ہیروئین اور دیگر منشیات تیار کرنے کے بعد ملک کے دوسرے شہروں کو سپلائی کی جاتی تھی

▪︎ 14 کلو گرام ہیروئن، 3 کلوگرام آئس اور 13 پیکٹ کیمیکل سمیت منشیات تیار کرنے اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے اوزار بھی برآمد کرلئے گئے ہیں.

Address

Haripur Hazara Talokar Road Muhala Bilal Musjid
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ssr Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share