Bandi Seeran Updates

Bandi Seeran Updates Bandi Seeran Updates

وعدے نہیں عملی کام 👍🏼❤️
08/08/2026

وعدے نہیں عملی کام 👍🏼❤️

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ ماسٹر حسرت صاحب کا بچہ مل گیا ھے، اس موقع پر ھم ڈی پی او ھری پور شفیع اللہ گنڈا پور، صاح...
02/08/2026

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ ماسٹر حسرت صاحب کا بچہ مل گیا ھے، اس موقع پر ھم ڈی پی او ھری پور شفیع اللہ گنڈا پور، صاحب ، ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی شہر یار خان صاحب، سپیشل برانچ، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں جنہوں نے بچے کی تلاش میں کوئی کسر نہ چھوڑی،، اسی طرح سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ دوستوں جنہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں پوسٹ شہعر کی، دیگر دوست احباب جنہوں نے بزریعہ فون ھماریے ساتھ ھمدردی کی سب دوستوں کے ھم مشکور ھیں اور شکریہ ادا کرتے ھیں،،

ماسٹر حسرت صاحب کا بیٹا لاپتہ ہے جس کو کوئی بھی معلومات ہو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے -
02/08/2026

ماسٹر حسرت صاحب کا بیٹا لاپتہ ہے جس کو کوئی بھی معلومات ہو دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے -

وعدے نہیں عملی کام ✌️❤️
25/06/2026

وعدے نہیں عملی کام ✌️❤️

29/05/2026

زندگی کے راستے میں کبھی کبھی ہمیں ایسے الفاظ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو تیر بن کر روح کو زخمی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اکثر ہم دوسروں کے جملوں کو اپنی ذات کی توہین سمجھ کر اپنے سکون کو داؤ پر لگا دیتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے
یاد رکھیے انسان کے الفاظ اس کی اپنی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں آپ کی حقیقت کا نہیں جب کوئی آپ کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرے تو وہ آپ کی کمی نہیں بلکہ اپنی کم ظرفی اور تربیت کا فقدان ظاہر کر رہا ہوتا ہے جس طرح ایک برتن سے وہی کچھ چھلکتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے بالکل اسی طرح انسان کی زبان وہی اگلتی ہے جو اس کے ظرف میں ہوتا ہے
خوش رہنے کا فن یہ ہے کہ آپ دوسروں کے ہاتھ میں اپنے موڈ کا ریموٹ کنٹرول نہ دیں جب آپ کسی کی بات کو دل پر لینا چھوڑ دیتے ہیں
تو آپ دراصل اسے یہ پیغام دیتے ہیں کہ اس کی منفی سوچ آپ کے وقار سے بہت چھوٹی ہے مسکرائیے اسے اس کے حال پر چھوڑیے اور آگے بڑھ جائیے کیونکہ سمندر کبھی کنکروں کے گرنے سے ناپاک نہیں ہوتا
اپنے سکون کی حفاظت کیجیے کیونکہ آپ کا ظرف دوسروں کی بدزبانی سے کہیں بلند ہے۔

ـــــــڈی ایچ کیو ایم ایس ڈاکٹر منور زریف کے ساتھ ❤️😘

✨🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙✨Allah Pak sab ki qurbani, ibadat aur duaein qubool فرمائے۔Ye mubarak din aap ki zindagi mein kh...
26/05/2026

✨🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙✨

Allah Pak sab ki qurbani, ibadat aur duaein qubool فرمائے۔
Ye mubarak din aap ki zindagi mein khushiyan, sukoon aur rehmat lekar aaye. 🤍

💫 Tamam Musalmano ko dil se Eid Mubarak!
Aur khas tor par un pardesiyon ko jo apno se door reh kar bhi har dukh aur tanhai ke sath muskurate hain…
Allah aap ko apne hifz-o-aman mein rakhe, rizq mein barkat de aur jald apno se milaye. 🤲✨

🌸 Dua hai ke ye Eid har dil mein mohabbat, aman aur umeed jagaye.

🕋🐑 Eid Mubarak to everyone around the world! 🐑

13/05/2026

اچھا اخلاق آپ کی تربیت اور نسل کا پتہ دیتا ہے - کوشش کرے اپنے الفاظ کا چناؤ اچھا رکھے اس سے آپ کے والدین کی تربیت نظر آئے گی-باقی اب وہ لوگ بھی ہماری کردار کشی کرے گے شخصیت جن کی خود مرمت مانگتی ہے ✌️❤️

09/05/2026

اصول اور با ضمیر لوگوں سے اکثر دنیا ناراض رہتی ہے۔۔ 🥀🤎

وعدے نہیں عملی کام ✌️❤️صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان کی جانب سے تعلیمی شعبے میں اہم...
05/05/2026

وعدے نہیں عملی کام ✌️❤️

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان کی جانب سے تعلیمی شعبے میں اہم اقدام اٹھاتے ہوئےویلج کونسل میں سرکاری گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بانڈی سیڑاں ڈبل شفٹ کے تحت کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
عوامی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کو تعلیم کے فروغ اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک مثبت اور احسن قدم قرار دیتے ہوئے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

Address

Bandi Seeran
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi Seeran Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share