AQDAS Mobile & Digital Hub

AQDAS Mobile & Digital Hub Explore Haraza

22/09/2026

ایم سی جی میں امریکہ اور ایران کے مذاکرات جاری امریکہ کہہ رہا ہے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ایران کہہ رہا ہے کہ ہمارے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے عجیب پوزیشن ہے کچھ سمجھ میں نہیں ا رہا۔ایرانی وفد ابھی بھی سریکوٹ بازار میں موجود ہے جبکہ امریکی وفد ثالثوں کے مابین آپس میں مذاکرات کر رہے ہیں۔میچ ہوگا یا نہیں ہوگا فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر...
18/09/2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ اس حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے، جو اس وقت وفاقی کابینہ میں زیرِ غور ہے۔ اس معاملے پر ابھی غور کیا جا رہا ہے اور کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اگر کوئی حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو عوام کو اس سے متعلق آفیشل ذرائع سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا اور اگر کسی بینک نوٹ کو بند کیا جاتا ہے تو اسے تبدیل کرانے کے لیے مناسب وقت بھی دیا جائے گا۔

اشتہار برائے بھرتی💥
16/09/2026

اشتہار برائے بھرتی💥

عوامی اطلاع برائے پاک فوج بھرتیعوامی اطلاععوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 16 اور 17 ستمبر 2026 کو گورنمنٹ ہائی سکول کا...
15/09/2026

عوامی اطلاع برائے پاک فوج بھرتی
عوامی اطلاع
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 16 اور 17 ستمبر 2026 کو گورنمنٹ ہائی سکول کاگ اور 17 ستمبر کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سرائے نعمت خان میں پاک فوج میں بھرتی کا عمل منعقد کیا جائے گا۔
لہٰذا پاک فوج میں بھرتی کے خواہشمند تمام نوجوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ تمام امیدوار مقررہ تاریخ کو اپنی ضروری دستاویزات کے ہمراہ بروقت متعلقہ مقام پر تشریف لائیں اور بھرتی کے عمل میں حصہ لیں۔

National Cyber Crime Investigation Agency - Career Opportunities.Last date 7/9/2026
25/08/2026

National Cyber Crime Investigation Agency - Career Opportunities.
Last date 7/9/2026

اسلام آباد پولیس میں شمولیت کا موقع!اہل امیدوار اپنی درخواستیں مقررہ طریقہ کار کے مطابق جمع کروائیں اور پولیس فورس کا حص...
20/08/2026

اسلام آباد پولیس میں شمولیت کا موقع!

اہل امیدوار اپنی درخواستیں مقررہ طریقہ کار کے مطابق جمع کروائیں اور پولیس فورس کا حصہ بنیں۔

مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

👉 www.npftas.pk

09/08/2026

مالداروں اور متکبروں کی مجالس سے دوری اختیار کرنا مناسب ہے.......۔

24/07/2026

غریبی مرد کو ننگا کر دیتی ہے۔۔۔۔۔
اور پیسہ عورت کو۔۔۔۔

Bitter Truth.
23/07/2026

Bitter Truth.

Address

Haripur
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQDAS Mobile & Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share