03/08/2026
📍 Google My Business – آج کی کلاس کی جھلکیاں! 💻✨
آج کی کلاس میں طلبہ نے سیکھا کہ Google My Business کے ذریعے اپنے کاروبار کو Google Search اور Maps پر کیسے نمایاں کیا جا سکتا ہے۔ 🚀
📚 Learn • Practice • Grow