31/08/2026
وادیٔ نیلم، شاردا میں موجود یہ قدیم آثار آج بھی صدیوں پرانی تہذیب، علم اور فنِ تعمیر کی داستان سناتے ہیں۔
یہ صرف پتھروں کا ایک ڈھانچہ نہیں، بلکہ کشمیر کی عظیم تاریخی اور ثقافتی وراثت کی ایک خاموش نشانی ہے۔
یہ صرف ایک مختصر ٹریلر ہے، اصل کہانی ابھی باقی ہے۔
مکمل ویڈیو کچھ دن تک Israr Says Digital پر اپلوڈ کی جائے گی۔
انتظار کیجیے اور جانیے اس تاریخی مقام کی وہ داستان جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنی ہو۔
Israr Says Digital — تاریخ، حقیقت اور کہانی آپ کے سامنے۔