Future Picks

Future Picks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Picks, Hayatabad.

06/08/2026

Cycle show in Russia Moscow.

03/08/2026

My first day in Moscow ❤️🤝

01/08/2026

Real use of spray paint 🫟🎨😂

01/08/2026

Marai wal warke tag kooo 🤣🤣🤣🤣

31/07/2026

EVOCardgo next big thing in Russia

29/07/2026

Watch this video till the end everyone.

26/07/2026

Janthar manthar meme reaction 😂😂😂😂

23/07/2026

کام کے ساتھ تھوڑی سی تفریح بھی ضروری ہے! پاکستان میں جہاں گھر کے مسائل ہر کسی پر بوجھ ہیں، وہیں ریسٹورنٹس میں ویٹرز اور کُکس کے لیے چھوٹی ایکٹیویٹیز ان کا دباؤ کم کرنے کا بہترین طریقہ ہیں۔ ایسی سرگرمیاں نہ صرف ماحول خوشگوار بناتی ہیں بلکہ ملازمین کی ذہنی صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہیں۔ واقعی قابلِ تحسین! 👏🍽️




21/07/2026

روسی بازاروں میں دلچسپ پھل۔ اگر آپ کو پھلوں کا نام معلوم ہے تو کمنٹ کریں۔

20/07/2026

روسی اور روسی شہری اب ایپ کے ذریعے سڑک پر کھڑی کاروں کو آسانی سے بُک کر سکتے ہیں۔
بس ایک کلک، بکنگ کنفرم، اور کار ان کے ہاتھ میں۔
پھر وہ ایپ کے ذریعے ہی کار کو سٹارٹ کرکے چلا بھی سکتے ہیں بالکل آسان اور فاسٹ طریقے سے۔

لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ
کار چلانے سے پہلے وہ پوری کار کا چیک کرتے ہیں۔
جہاں بھی کوئی ڈینٹ ہو، سکریچ ہو، یا کوئی اور خرابی ہو

وہ سب کی تصویریں لے لیتے ہیں اپنے موبائل میں۔
تاکہ بعد میں کوئی ایشو نہ ہو، اور رینٹل کمپنی کو بھی پتہ ہو کہ کار کس حالت میں تھی۔

پھر جب وہ سیٹسفائی ہو جاتے ہیں کہ سب کچھ کلیئر ہے،
تب جا کر وہ کار کو سٹارٹ کرتے ہیں
اور نکل پڑتے ہیں اپنی منزل کی طرف
فل کانفیڈنس کے ساتھ، بغیر کسی ٹینشن کے۔

اور پھر وہ کہتے ہیں:
"بکنگ ہوئی، پکچرز لی گئیں، کار چلی، اور ہم فل انجوائے!" 🚗💨

یہ ہے نیا ایرا آف کار رینٹلز
ایپ بیسڈ، سمارٹ، اور سیف۔
اور میرے روسی دوست نے اس کو پرفیکٹلی فالو کیا!

Address

Hayatabad
25000

Telephone

+923352588084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Picks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share