09/03/2023
ان شاء اللّٰہ العزیز بزم سالار صحابہ رضہ کے
زیراہتمام گاؤں اصغر تحصیل حضرو کی سرزمين جامع مسجد امیر حمزہ رضہ
15مارچ بروز بدھ بعدازنماز عشاء ایک خوبصورت محفل حمدونعت منقعد ہونے جارہی ہے
جس میں ملک پاکستان کی مشہور و معروف ثنا۶ خواں اپنا کلام پیش کرینگے
تمام ساتھی اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائیں اور دوست احباب کو دعوت بھی دیں
اور دعا فرمائیں اللّٰہ پاک اس پروگرام کو کامیاب فرمائیں اور ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنائيں
تمام احباب کو دعوت عام ہے۔۔۔۔۔۔۔