21/08/2025
﷽
محمد وآلِ محمد(ص) ہی ہدایت کرنے والے ہادی ہیں۔
(آخر تک ضرور سنیں)
جاہل وسیم گلوچ گستاخ ہے۔
مندرجۂ ذیل آیات، تفسیر اور زیارات کے جملوں سے استدلال
⚫ سورۂ بقرہ آیت: 2
إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
بے شک الله (ج) ہر شئ پر قادر ہے
⚫ سورۂ یٰس آیت: 12
وَكُلَّ شَىۡءٍ أَحۡصَيۡنَـٰهُ فِىٓ إِمَامٍ۬ مُّبِينٍ۬
اور الله (ج) نے ہر شئ کو امامِ مبین میں جمع کردیا ہے
⚫ سورۂ رعد آیت: 7
اِنَّمَاۤاَنۡتَ مُنۡذِرٌ وَّلِکُلِّ قَوۡمٍ ھَادٍ
بشک آپ ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کا ایک ہدایت کرنے والا ہادی ہے
⚫ سورۂ قصص کی آیت: 56 جسے گستاخی کا جواز بنا رہا ہے
قال ابو عبدالله(ع):
إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَـٰكِنَّ اللّٰهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ
شایانِ شان ترجمہ:
“بے شک آپ (اے نبی ﷺ) جسے چاہیں بار بار ہدایت کرنے کی زحمت نہ فرمائیں، بلکہ الله جسے(آپ ص اور آپ ص کی آل ع کے امرِ ولایت یعنی صراطِ مستقیم کی طرف) قابلِ ہدایت پائے گا اس کی آپ(ص) ہی کے ذریعے ہدایت فرما دے گا۔”
اس آیت پر معصوم ع کی تفسیر:
قال أبو عبد الله(ع):
إِذَا كَتَبَ اللهُ عَلَى عَبْدٍ أَنْ يُدْخِلَهُ فِي هٰذَا الأَمْرِ كَانَ أَسْرَعَ إِلَيْهِ مِنَ الطَّيْرِ إِلَى وَكْرِهِ
ترجمہ:
جب الله(ج) کسی بندے کے لیے یہ لکھ دے (مقرر کر دے) کہ اسے اس امر (ولایت) میں داخل کرنا ہے، تو وہ اس کی طرف اس سے بھی زیادہ تیزی سے آتا ہے جیسے پرندہ اپنے گھونسلے کی طرف لپکتا ہے۔
📚 بحار الأنوار - العلامة المجلسي - ج ٦٥ - الصفحة ٢٠٩
📚 الكافي - الشيخ الكليني - ج ٢ - الصفحة ٢١٣
⚫ رسولِ پاک کی زیارت میں ہے۔
وَهَدَانَا بِكَ مِنَ ٱلضَّلالَةِ
اے رسول پاک(ص) ہم سب کی آپ ہی کے ذریعےالله(ج) نے گمراہی سے بچا کر ہدایت کی۔
⚫ مولا علی(ع) ہی متقین کے لئے ہدایت ہیں۔
عن أبي عبد الله (ع):
قال الكتاب علي (ع) لا شك فيه هدى للمتقين
مولا صادق(ع) ارشاد فرماتے ہیں:
مولا علی(ع) وہ کتاب ہیں جس میں کوئی شک نہیں ہے۔
📚 تفسير القمي - علي بن إبراهيم القمي - ج ١ - الصفحة ٣٠
⚫ زیارتِ جامعہ ک جملے........اَلسَّلاَمُ عَلَىٰ أَئِمَّةِ ٱلْهُدَىٰ
آپ سب پر سلام ہو اے ہدایت کے اماموں (ع)........وَهُدِيَ مَنِ ٱعْتَصَمَ بِكُمْ
اور ہدایت پائی اُس نے جو آپ (ائمّة ع) سے وابستہ ہوا۔
⚫ مولا حسین(ع) کی زیارتِ اربعین میں لقب 'ھادی" موجود ہے ہے
وَاشْهَدُ انَّكَ ٱلإِمَامُ ٱلْبَرُّ ٱلتَّقِيُّ ٱلرَّضِيُّ ٱلزَّكِيُّ ٱلْهَادِي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترجمہ:
(اے مولا حسین ع) میں گواہی دیتا امامِ خیر، تقی، رضی، زکی اور ہدایت کرنے والے ھادی ہیں
الله(ج) اور محمد و آل محمد (ص) کی لعنت ہو گستاخ وسیم گلوچ اور گستاخیوں میں اس کا ساتھ دینے والے ہر ملعون پر۔
_لعنت بے شمار
Baqir Azadari Official Page News