Aftab Wali Daula

Aftab Wali Daula بنے کسان کی آواز

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلو گندم کے برابر ہو گئی ہے🥹💔
17/03/2025

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلو گندم کے برابر ہو گئی ہے🥹💔

میں رب نوں حاظر ناظر جان کے کہنا کہ نظام دین دا سوہنی دھرتی پروگرام میرے نانے دادا توں بعد کسے نے وی نہیں سنا تے خدا دا ...
24/07/2023

میں رب نوں حاظر ناظر جان کے کہنا کہ نظام دین دا سوہنی دھرتی پروگرام میرے نانے دادا توں بعد کسے نے وی نہیں سنا تے خدا دا ناں جے میرے حال تے رحم کیتا جاوے

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے  آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے کچھ دنوں میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز...
18/03/2023

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے

آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے کچھ دنوں میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے اپنے فارمز پر ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ تک صفائی کا بندوبست کریں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی چنگاریاں آنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے

*رضائے الٰہی اور قضائے الٰہی میں فرق!*بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الٰہی سے فوت ہوگیا حالانکہ ک...
08/12/2021

*رضائے الٰہی اور قضائے الٰہی میں فرق!*
بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الٰہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا یہ چاہیے کہ فلاں شخص قضائے الٰہی سے فوت ہوگیا ہے۔ اس لئے کہ قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے۔
قضا کا معنی: تقدیر الہٰی، نوشتہ تقدیر، فیصلہ، اتفاق یا حادثہ
(فیروز اللغات فارسی)
جب کہ رضا کا معنی: مرضی، خوشنودی اور خوشی. لہٰذا جب اللّٰہ تعالیٰ کسی کے بارے فیصلہ نافذ کرتا ہے
اس کو قضا کہتے ہیں
اور جب کسی کسی کام کی وجہ سے راضی ہوتا ہے تب اس وقت اس بندے پر رضا الہیٰ کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللّٰہ ان سے راضی اور وہ اللّٰہ سے راضی۔ (مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا۔
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۔
بیشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے (الفتح 18)
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ
اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا (مائدہ3)
مزید فرمایا۔
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ۔
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللّٰہ و رسول نے ان کو دیا۔ (توبہ 59)
یہ رہا قرآن مجید میں رضا کا استعمال جہاں تک قضا کا تعلق ہے تو متعدد آیات میں رب کریم میں لفظ قضا کو استعمال فرمایا ہے ان کو دیکھ کر پتہ چلتاہے کہ لفظ قضا کا معنی و مفہوم کیا ہے۔
اللّٰہ تعالی نے فرمایا۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ۔
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو (بنی اسرائیل 23)
او رفرمایا
وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ۔
اور اللہ سچا فیصلہ فرماتا ہے۔(مومن 20)
مزید فرمایا۔
فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ۔
پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا (سبا 14)
ان تمام آیات بینات سے سے رضا اور قضا کامعنی کھل کر سامنے آگیا۔ رضا سے اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی، رضا مندی اور خوشنودی مراد ہے جب کہ قضا سے تقدیر فیصلہ اور موت مراد ہے۔
قرآن مجید کی متعدد آیات میں موت کو لفظ قضا سے یاد فرمایا گیا لیکن کچھ لوگ موت کو رضائے الٰہی کی طرف منسوب کرتے ہیں اور بانگ دہل کہتے ہیں کہ فلاں رضائے الٰہی سے فوت ہوگیا حالانکہ موت سے رضائے الہٰی سے نہیں قضائے الہٰی سے واقع ہوتی ہے۔ رضا اور قضا میں بڑا فرق ہے۔
آفتاب احمد رضوی
نقل و ترسیل: سلیم خان

جس حساب سے آلو کا ریٹ شروع ہوا ہے اور عوام نے جس حساب سے آلو کی فصل کاشت کی ہے مجھے لگتا ہے عوام آلو نہر ہی پھینکے گی 😥
30/11/2021

جس حساب سے آلو کا ریٹ شروع ہوا ہے
اور عوام نے جس حساب سے آلو کی فصل کاشت کی ہے
مجھے لگتا ہے عوام آلو نہر ہی پھینکے گی 😥

24/11/2021

مرشدِ یہ آپ نے کیا کر دیا
زراعت کا شعبہ تباہ کر دیا
مافیا کی ہو گی ہے چاندنی
کسان کو آپ نے فنا کر دیا

23/11/2021
ایک وقت تھا پیج پے بڑا عروج تھا پھر ٹائم نے دے پانے کی وجہ سے اب کوئی آتا ہی نہیں
22/11/2021

ایک وقت تھا پیج پے بڑا عروج تھا پھر ٹائم نے دے پانے کی وجہ سے اب کوئی آتا ہی نہیں

فیس بک اور کروڑوں ڈالرز مالیت کی کمپنیاں رکھنے والا مارک زکربرگ اگر گھر میں بکریاں پال سکتا ہے اور کھیتوں میں ٹریکٹر چلا...
22/11/2021

فیس بک اور کروڑوں ڈالرز مالیت کی کمپنیاں رکھنے والا مارک زکربرگ اگر گھر میں بکریاں پال سکتا ہے
اور کھیتوں میں ٹریکٹر چلا سکتا ہےتو تمہارے ذہن میں کس چیز کا خناس بھرا ہوا ہے جو تمہیں بزرگوں کی دی ہوئی زمینوں میں فصلیں اگانے اور جانور پالنے سے روک رہا ہے؟
زراعت پیغمبروں کا پیشہ ہے. چھوٹی موٹی نوکریوں کے چکر میں پڑنے کی بجائے سبزیاں اگائیں، بکریاں پالیں اور اپنی غربت دور کرنے کیلئے عملی قدم اٹھائیں. اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو گا.

کھادوں پر سبسڈی نہیں ڈائریکٹ قیمتیں کم کی جائیں سبسڈی سب سے بڑا فراڈ ہے عام آدمی کو اس کا کوئی ریلیف نہیں ملتا
19/11/2021

کھادوں پر سبسڈی نہیں ڈائریکٹ قیمتیں کم کی جائیں سبسڈی سب سے بڑا فراڈ ہے
عام آدمی کو اس کا کوئی ریلیف نہیں ملتا

مجھے چوہوں سے ہرگز ہمدردی نہیں کل یہ تصویر کسی کے وال پر دیکھی اور دیکھتا چلا گیااگر کوئی کہتا ہے بے بسی اور تکلیف کی ڈی...
17/11/2021

مجھے چوہوں سے ہرگز ہمدردی نہیں

کل یہ تصویر کسی کے وال پر دیکھی اور دیکھتا چلا گیا
اگر کوئی کہتا ہے بے بسی اور تکلیف کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ اس تصویر سے بڑی کوئی مثال نہیں ہوسکتی اسکے لیے،
گردن اور پنجوں سے جکڑے آنکھوں میں نمی لیے بے بسی کی تصویر بنے تکلیف کے اظہار سے عاری نہ جانے کیسے میری انکھوں میں نمی کا سبب بنا میں بتا نہیں سکتا!
بس ایک بات کہنا چاہتا ہوں ہرطرح کے حیوان حلال جانور ہوں یا حرام موزی ہوں پالتو یا زہریلے قاتل اور ہم انسانوں یعنی اشرف المخلوقات میں ایک چیز مشترک ہے بھوک، درد، تکلیف ان سب میں اور ہم میں ایک جیسی ہوتی ہے اسکا درجہ ایک جیسا ہے کوئی اعلی و ادنی نہیں
گھر میں اگر کوئی اس طرح کا غیر جاندار تکلیف کا باعث ہے تو اس پر خوراک اور آزادی کے رستے اس تکلیف دا طریقے سے بند نہیں کرنے چاہیے جس میں موت کے لیے اُسے انتظار کرنا پڑے ڈائرکٹ مار دینا بہتر ہے تڑپانے سے!
۔

پھر فارمر کو ڈی گریڈ سمجھتے ہیں
16/11/2021

پھر فارمر کو ڈی گریڈ سمجھتے ہیں

Address

Hujra
5505

Telephone

+923108400950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Wali Daula posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share