Nasir Abad Hunza

Nasir Abad Hunza community' GB media

Mashoor fankar  galia k uper tashdood police k hathuu
24/01/2022

Mashoor fankar galia k uper tashdood police k hathuu

13/01/2022
12/01/2022

ہنزہ (قیمت جان) جیوانی گیٹ کراچی کے سامنے نا معلوم ڈاکوں نے کریم اباد ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کمال الدین ولد صلاح الدین کو پستول کی نوک پر ایک لاکھ پچاس ہزار روپے موبائل فون جس کی مالیت چالیس ہزار روپے اے ٹی ایم کارڈز شناختی کارڈ اور دیگر کاغزات چھین کر فرار۔۔۔
تفصیلات کے مطابق کراچی موسمیات کے قریب Soneri Bank سے کمال الدین نے کیش نکال لیا ڈاکوں نے پیچھا کرتے ہوئے جیوانی گیٹ کے قریب دھر لیا اور نقدی کے علاوہ دیگر کاغزات بھی چھین لیں گئے واضح رہیں کہ کمال الدین نے اپنے والدین کی علاج کی خاطر کراچی کا رخ کیا تھا اور علاج کے لئے یہ رقم بنک سے نکالا تھا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کی کمال الدین نے صوبائی حکومت انتظامیہ اور کراچی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے دوسری طرف جیوانی گیٹ کے قریب کیمرون کا ٹھیک نہ ہونا سوالیہ نشان اس طرح کے ڈکیتی کے واقعات دن دہاڑے ہونل پولیس کے لئے بھی سوالیہ نشان اور اتنی ابادی کے لئے پولیس فورس موجود نہی اس علاقے میں پولیس چوکی ہے۔

11/01/2022

Shinaki Times is non-profiting news and media website.

08/01/2022

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی2 کلو چرس برآمد

شب گزشتہ مخبر کی اطلاع پر پولیس تھانہ علی آباد کی ٹیم نے مرتضی آباد ہنزہ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیرباز علی ولد عبداللہ ساکن مناپن نگر سے2کلو گرام چرس برآمدکر کےملزم کو گرفتار کیا جاکر بخلاف ملزم مقدمہ نمبر 1/2022 بجرائم CNSA۔9c درج کیاگیامزید تفتیش جاری۔
اپس پی ہنزہ سلمان لیاقت،PSP نےاس کامیاب کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔

06/01/2022

ہنزہ:(شیناکی ٹائمز)
قراقرم ہائے وے ناصرآباد چھکس کے مقام پر لینڈ سلیڈنگ کی وجہ سے راستہ بند تھا۔جو ابھی چھوٹی گاڑیوں کےلیے راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔

06/01/2022

خالیہ حیدر والد غلام حیدر جو کہ ڈی جے ماڈل ہائی اسکول ناصرآباد کی جماعت نہم کی سٹوڈنٹ ہے۔آغاخان ہائر سکینڈری اسکول کے داخلوں کےلیے ہونے والے ٹیسٹ میں شیناکی ہنزہ سے %69 کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد۔
اور ان کے مستقبل کےلیے دعا گو ہیں۔
شیناکی ٹائمز میڈیا گروپ۔

03/01/2022
03/01/2022
02/01/2022

Hunza ma barfbari ......

Address

Rbkmuneer143@
Hunza
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Abad Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir Abad Hunza:

Share